تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

سیما علی

لائبریرین
یہ المیہ ہے
مگر آپ کا دل تو خشگوار حیرت لیے ہے
اس دل میں سیم و تھوڑ؟
دھوکا اور دیں؟ رکھیں ان کا دیا، دل میں آپ
کوڑا باہر پھینکیں
آپ وہ رکھیں دل میں جو محبت ہے
راجو کی محبت
باغیچہ آپکا
آپ کو پتا مجھے یہ پتے، بیل بوٹے، درخت سے عشق ہے
کبھی مجھے لگتا درخت مجھ سے بات کرتے
میں ان سے
یہ.سچ ہے میں درختوں سے خود کلامی کرتی
عجیب اپنائیت کا احساس ہوتا
یہ بچپن سے ایسی فطری عادت ہے وادیاں، کہسار، سبزہ مجھے پاگل کر دیتا ہے اور میں خود میں رہتی نہیں، کھو جاتی ہوں
جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں شکر ہے آپ کسی بہانے آئیں توُ بہت سا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love:
 

اکمل زیدی

محفلین
خیریت تو ابھی تک ویسی ٹوٹی پھوٹی ہے۔
آم ۔۔۔ جرمنی سے آئے اور مزے لے لے کر کھائے۔
یہ سوال اس دن 18 بار ہوا ہم سے۔۔ پھر ہمیں مجبوراً ایک ایک آم بطور سوغات سب کو دینا پڑا۔ آپ کو کیسے پہنچائیں؟؟؟
بہت شکریہ جرمنی کے آم شاید ہم مزے لے لے کر نہ کھا سکیں۔۔۔تھوڑا انتظار کی زحمت اور ہے پھر۔۔۔سندھڑی ۔۔کمنگ سون-ود ۔۔سرولی اینڈ دسہری ۔۔پھر تو موجاں ہی موجاں۔۔۔شکریہ آپ کی آفر کا ویسے ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شکریہ جرمنی کے آم شاید ہم مزے لے لے کر نہ کھا سکیں۔۔۔تھوڑا انتظار کی زحمت اور ہے پھر۔۔۔سندھڑی ۔۔کمنگ سون-ود ۔۔سرولی اینڈ دسہری ۔۔پھر تو موجاں ہی موجاں۔۔۔شکریہ آپ کی آفر کا ویسے ۔۔۔
جرمنی سے آئے تھے، وہاں آم نہیں لگتے۔
سندھڑی ۔سرولی اینڈ دسہری یہاں بھی آ جائیں گے ان شاءاللہ بس ایک ڈیڑھ مہینہ ہے بیچ میں۔
 

اے خان

محفلین
گُلِ یاسمیں بطخ کے بچے نکلنے والے ہیں
آج کان لگا کر سنا تو انڈوں سے دھک دھک کی آواز آرہی تھی
IMG20210429104400.jpg
 
Top