گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چوٹ کا اثر لگتا ہے۔ لگی بھی تو نشانے پہ ہیں نا۔ اب تو یقین ہو چلا ہے کہ ایک آدھ چھید ضرور ہو گیا ہے دماغ میں۔ بھولی بسری یادیں ایسے ٹپک رہی ہیں جیسے بارش میں کسی چھت سے پانی ٹپکے۔شکر ہے چار ہی لفظوں میں پوچھا تھا۔۔۔
ماشاءاللہ آپ تو شاعرہ ہوتی جا رہی ہیں، معلوم نہیں اردو محفل کا اثر ہے یا چوٹ کا