محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ درست لفظ عنایت فرما دیتے تو ہم بھی دعاؤں کی بوچھاڑ کر دیتےیک نہ شد دو شد۔۔۔
آپ درست لفظ عنایت فرما دیتے تو ہم بھی دعاؤں کی بوچھاڑ کر دیتےیک نہ شد دو شد۔۔۔
میرے خیال میں تو الشفاء بھائی غلطی فرما رہے ہیںآپ بھی؟
دو سے آگے بڑھ گئے نا پھر۔
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا (اٹکھیلیوں کا)
درست لفظ اٹکھیلیاں نہیں ہے کیا؟آپ درست لفظ عنایت فرما دیتے تو ہم بھی دعاؤں کی بوچھاڑ کر دیتے
پہلے ہم نے اٹھکیلیاں لکھا تھا لیکن پھر اٹکھیلیاں کیا اور ساتھ میں کہا بھی کہ اگر غلط ہے تو تصحیح کر دیں۔میرے خیال میں تو الشفاء بھائی غلطی فرما رہے ہیں
جی ہاں، میرے خیال میں "اٹکھیلیاں" ہی درست ہے چلو ایسا کرتے ہیں کہ استاد صاحب کو زحمت دے دیتے ہیںدرست لفظ اٹکھیلیاں نہیں ہے کیا؟
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔جی ہاں، میرے خیال میں "اٹکھیلیاں" ہی درست ہے چلو ایسا کرتے ہیں کہ استاد صاحب کو زحمت دے دیتے ہیں
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنیجی ہاں، میرے خیال میں "اٹکھیلیاں" ہی درست ہے چلو ایسا کرتے ہیں کہ استاد صاحب کو زحمت دے دیتے ہیں
بقول سید عاطف بھائی درست لفظ اٹکھیلیاں ہے۔۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔آپ درست لفظ عنایت فرما دیتے تو ہم بھی دعاؤں کی بوچھاڑ کر دیتے
خیریت تو ابھی تک ویسی ٹوٹی پھوٹی ہے۔روداد سن کر افسوس ہوا آپ کی خیریت نیک مطلوب بس صرف اتنا بتا دیں یہ نیچے والی پلیٹ میں آپ کے پاس آم کہاں سے آگئے ۔ابھی تو کیریاں بھی نہیں آئیں پورے طور پر تو ۔۔؟؟
نہیں۔ ہمارا اشارہ تو آپ کی طرف اور عبدالرؤف بھائی کی طرف تھا۔ لیکن معلوم پڑا کہ آپ دونوں ٹھیک تھے، ہم ہی یک شد تھے۔۔۔آپ بھی؟
ہماری باری جلیبیاں پہنچانے کا حکم صادر فرما دیتی ہیں اور جب اپنی باری آئی فاصلوں کا گلہ شکوہ شروع کر دیا،ایک ایک آم بطور سوغات سب کو دینا پڑا۔ آپ کو کیسے پہنچائیں؟؟؟
جرمن آم!آم ۔۔۔ جرمنی سے آئے
شکر ہے کہ معلوم پڑ گیا۔ورنہ نجانے ہم لوگوں کو کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے۔نہیں۔ ہمارا اشارہ تو آپ کی طرف اور عبدالرؤف بھائی کی طرف تھا۔ لیکن معلوم پڑا کہ آپ دونوں ٹھیک تھے، ہم ہی یک شد تھے۔۔۔
بہرحال اٹکھیلیوں کے چکر میں آپ کی عیادت رہ گئی۔ کیسی ہے طبیعت اب؟
ہم تو مریض ہیں نا۔۔۔ اور مریض کا خیال رکھا جاتا ہے۔ہماری باری جلیبیاں پہنچانے کا حکم صادر فرما دیتی ہیں اور جب اپنی باری آئی فاصلوں کا گلہ شکوہ شروع کر دیا،
"باہوووووت نا انصافی ہے رے"
ہم نے کب بولا جرمن آم۔۔جرمن آم!
شکر ہے چار ہی لفظوں میں پوچھا تھا۔۔۔آپ نے چار لفظوں میں "کیسی ہے طبیعت اب" پوچھا ہے اور ہم حلق تک بھرے بیٹھے ہیں کہ کوئی پوچھے اور ہم داستانِ درد سنائیں، دل کے داغ دکھلائیں۔
ہر آہ کے ساتھ درد سوا ہوا جاتا ہے،چہرے کا رنگ بھی زرد ہوا جاتا ہے۔ نہ کھانے میں کچھ مزہ رہا، نہ پکانے کا آسرا ہوا۔ پین کلر بھی تو کام آتا نہیں، کھل جائے آنکھ تو سویا جاتا نہیں۔ مگر پڑی رہتی ہوں تانے سر پہ چادر، کہ جیسے رنج و غم سے بنا ہے بستر۔حال اپنا اور کیا کروں اظہار، کسی کروٹ بھی آتا نہیں قرار،
مختصر یہ کہ
تصویرِ مرقع ہوں سکتے کا سا عالم ہے
جنبش ہی نہیں نقشِ دیوار اسے کہتے ہیں
ہاں جی انیسواں مہمان "دار فانی" سے بلائیں گے نا۔آپ کے سر پر دو بار چوٹ لگی اور آپ نے تذکرہ بھی کر دیا۔۔۔ حالانکہ یہاں کئی ایک دوست ایسے ہیں جن کے سر پر چوٹ کے شدید اثرات محسوس ہوتے ہیں لیکن وہ مان کر نہیں دیتے۔۔۔
تفنن برطرف۔۔۔ میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ اگلی بار انیس مہمان بلوائیے گا۔۔۔۔ اب انیسواں کون ہے۔۔۔ یہ تو آپ کو پتا ہی ہوگا۔۔۔ تصاویر بہت خوب ہیں۔۔ آموں کو جواب مل چکا کہ جرمن آم ہیں۔۔۔ لیکن جرمنی میں کیا آم بہار کے ساتھ ہی آجاتا ہے۔۔۔ یہ بات حیرانی کا باعث ہے۔۔۔
بہت عمدہ اور احسن انداز سے لکھا۔۔۔ تصاویر بھی عمدہ ہیں۔۔۔ شاد باد رہیں۔