تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تجربہ طبیب کا کام ہی آتا ہے
ایسا طبیب جسے اہلِ زبان نیم حکیم کے نام سے بھی یاد کر لیا کرتے ہیں۔ ہمارے لئے خطرہء جان مت ثابت ہوئیے گا۔۔۔ ایک تو یہ لال خون میں نہایا انتہا ہمیں انتہا درجے تک خوفزدہ کرنے کی کوشش میں ہے۔
ایک دم سے نظر پڑے تو لگتا ہے کہ دو حرفی لوتھڑا جسے دل کا نام دیا جاتا ہے۔ کسی نے ہماری آنکھوں کے سامنے ڈائیسیکشن ٹیبل پہ رکھ دیا ہو اور ہمیں سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہو کہ
بیٹا یہ لو تیز دھار چھری اور
Right Ventricle کو Left Ventricle سے اور Left Atrium کو Right Atrium تبدیل کر کے دیکھو کیا پھر بھی خون کی سپلائی ٹھیک سے ہوتی ہے یا Septum بھی انھیں کسی آپا دھاپی سے نہیں روک پاتا۔

ڈھکی چھپی التجا تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے ۔۔
یا پھر سے سمجھائیں
 
انتہا

محفلین

جی سمجھ آ گئی اچھی طرح
 
انتہا

محفلین
ہاں ۔۔۔ باقی آپ بتا دیجئے۔
باقی میں سے ایک بھی بتایا تو اس
ایسا طبیب جسے اہلِ زبان نیم حکیم کے نام سے بھی یاد کر لیا کرتے ہیں۔ ہمارے لئے خطرہء جان مت ثابت ہوئیے گا۔۔۔ ایک تو یہ لال خون میں نہایا انتہا ہمیں انتہا درجے تک خوفزدہ کرنے کی کوشش میں ہے۔
ایک دم سے نظر پڑے تو لگتا ہے کہ دو حرفی لوتھڑا جسے دل کا نام دیا جاتا ہے۔ کسی نے ہماری آنکھوں کے سامنے ڈائیسیکشن ٹیبل پہ رکھ دیا ہو اور ہمیں سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہو کہ
بیٹا یہ لو تیز دھار چھری اور
Right Ventricle کو Left Ventricle سے اور Left Atrium کو Right Atrium تبدیل کر کے دیکھو کیا پھر بھی خون کی سپلائی ٹھیک سے ہوتی ہے یا Septum بھی انھیں کسی آپا دھاپی سے نہیں روک پاتا۔

ڈھکی چھپی التجا تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے ۔۔
یا پھر سے سمجھائیں
سے تین گنا آئے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور علم میں اضافے کے لیے تو آئے ہی ہیں محفل میں۔ سو ہو رہا ہے خوب!
بے شک بے شک یہی مقصد لے کر آئے تھے ہم۔۔ کافی کچھ سیکھ لیا ان پانچ ہفتوں میں۔ ورنہ پہلے تو بولنے میں روانی نہ تھی جو بوجہ محفلین اب آ گئی ہے۔
 
Top