گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کل ہو نہ ہواسے پھر ذرا غور سے پڑھیں،
لیکن ٹھہریں کہیں سر درد نہ کر جائے۔
صبح دیکھ لیجیے گا سمجھ آ جائے گا
کل ہو نہ ہواسے پھر ذرا غور سے پڑھیں،
لیکن ٹھہریں کہیں سر درد نہ کر جائے۔
صبح دیکھ لیجیے گا سمجھ آ جائے گا
دیر کس بات کیاچھا یہ تو محفلین سے پوچھنا پڑے گا
امید پہ دنیا قائم ہےکل ہو نہ ہو
کس کی؟امید پہ دنیا قائم ہے
دیر تو محفلین کی طرف سے ہےدیر کس بات کی
تھوڑا بہت ثبوت تو یہاں سے مل جائے گا آپ کو۔دیر تو محفلین کی طرف سے ہے
ہر ایک کی
الحمد للہ۔۔۔ قابل احترام استاد ہیں۔ بلکہ استادوں کے استاد ہیں۔کون استاد؟ کس کے استاد؟
ویسے بھی آپ کے استاد تو سید عمران بھائی ہیں
ثم آمین۔ خوش رہئیے ہمیشہاللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے۔ آمین
ثم آمیناللہ پاک صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں دے۔ قسمت اچھی کرے۔ برے وقت، برے حادثے، بری بیماری اور بری تقدیر سے پناہ دے۔ آمین!
گُلِ یاسمیں نے دستخط میں اپنی اہم لڑیوں کے روابط دے دئے، لیکن اپنی چوٹوں والی لڑی کا ربط نہیں دیا۔
یہ لیجیئے ۔۔ چھڑکئیے نمک ہمارے زخموں پر لیکن محاورے والا بس۔السلام علیکم
آپ کا کہنا سچ ثابت ہوا عرفان بھائی۔ اس کے بعد چوٹوں نے جیسے ہمارا سر ہی پکڑ کیا۔سر پر دو بار چوٹ لگنے کا بہت افسوس ہوا۔ اللہ آپ کو صحت دے۔ سر کی چوٹ کے اثرات ایک عرصے بعد بھی ظاہر ہو سکتے ہیں، اس لیے احتیاط بہت ضروری ہے۔
سوری بھئی دوستو !آرائش جمال کو مشاطہ چاہیے
بے باغبان رہ نہیں سکتا چمن درست
سوری بھئی دوستو !
کہیں کا پیغام کہیں لکھ دیا ۔
فکر نہ کرو پیسے تو نہیں دینے پڑے نا !
کہاں کا تھا یہ بے رنگ لفافہ جو اس پتے پہ چلا آیا عاطف بھائی۔