سید عاطف علی
لائبریرین
ڈاکیا پیسے مانگے تو لوٹا دینا ۔ڈاکیا ہی واہ واہ کر لے گا۔فکر نہ کرو پیسے تو نہیں دینے پڑے نا !
ڈاکیا پیسے مانگے تو لوٹا دینا ۔ڈاکیا ہی واہ واہ کر لے گا۔فکر نہ کرو پیسے تو نہیں دینے پڑے نا !
ڈاکیا ہے بھئی، کون سا میر یا غالب کا قاصد ہے جو واہ واہ کرے گا۔ڈاکیا پیسے مانگے تو لوٹا دینا ۔ڈاکیا ہی واہ واہ کر لے گا۔
اور جو تجسس نے دماغ میں اپنی جگہ بنائی اس کا کیا ؟فکر نہ کرو پیسے تو نہیں دینے پڑے نا !
اوہ! اس کے بعد کیا ہوا؟آپ کا کہنا سچ ثابت ہوا عرفان بھائی۔ اس کے بعد چوٹوں نے جیسے ہمارا سر ہی پکڑ کیا۔
واہ واہ تو ہم بھی کر رہے عاطف بھائی۔ڈاکیا پیسے مانگے تو لوٹا دینا ۔ڈاکیا ہی واہ واہ کر لے گا۔
عرفان بھائی ، پریشان نہ ہوں۔ گرتے پڑتے رہنا تو گل بہن کی ہابی ہے۔ 🙂اوہ! اس کے بعد کیا ہوا؟
اس تجسس کے لیے واہ واہ اور مکر رمکرر سے افاقہ ہو جائے گا۔اور جو تجسس نے دماغ میں اپنی جگہ بنائی اس کا کیا ؟
اس کے بعد تو ایک سے بڑھ کر ایک حادثہ۔اوہ! اس کے بعد کیا ہوا؟
ہاں تو کیا۔۔۔۔۔عرفان بھائی ، پریشان نہ ہوں۔ گرتے پڑتے رہنا تو گل بہن کی ہابی ہے۔ 🙂
جو جس کام میں لگا رہتا ہے وہی ذہن پر سوار رہتا ہے!!!معذرت۔۔۔ قصے ہڈیاں توڑنے کے۔۔۔ نہیں۔
قصے ہڈیاں ٹوٹنے کے ۔۔۔ تھا لڑی کا نام ۔
اسے تو بس یہ کہنا چاہئیےڈاکیا ہے بھئی، کون سا میر یا غالب کا قاصد ہے جو واہ واہ کرے گا۔
جو جس کام میں لگا رہتا ہے وہی ذہن پر سوار رہتا ہے!!!
اس پہ روفی بھیا کی پر مزاح ریٹنگ بتا رہی ہے کہ انھیں آپ کی اس بات پر اتفاق ہے۔ ہم غصہ کا مظاہرہ کرنے کے لیے جا رہے۔ ہمارا پر امن احتجاج نوٹ کیا جائے۔جو جس کام میں لگا رہتا ہے وہی ذہن پر سوار رہتا ہے!!!
اور جو گل یاسمین صاحبہ نے پر مزاح کی ریٹنگ دی ہے اس کا کیا بنے گا؟؟؟؟اس پہ روفی بھیا کی پر مزاح ریٹنگ بتا رہی ہے کہ انھیں آپ کی اس بات پر اتفاق ہے۔ ہم غصہ کا مظاہرہ کرنے کے لیے جا رہے۔ ہمارا پر امن احتجاج نوٹ کیا جائے۔
وہ تو ہم نے ثابت کیا کہ ہم سہہ سکتے ہیں خود پر چوٹ دوسروں کو خوش کرنے کی خاطر۔اور جو گل یاسمین صاحبہ نے پر مزاح کی ریٹنگ دی ہے اس کا کیا بنے گا؟؟؟؟
شاباش جاؤوہ تو ہم نے ثابت کیا کہ ہم سہہ سکتے ہیں خود پر چوٹ دوسروں کو خوش کرنے کی خاطر۔
اب چلے یہ گنگناتے ہوئے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
😂😂😂
جا رہے۔شاباش جاؤ
ٹاٹا...ہم غصہ کا مظاہرہ کرنے کے لیے جا رہے۔