تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان کےسامنے پچیس چھپکلیاں، تیس چوہے، سو کاکروچ چھوڑ دیں...
پھر کہیں کہ پہلے ان کی گردن مار کے دکھائیں اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں!!!
ہاں تو ایک ایک کر کے چھوڑتے جائیں ۔ ہم کوئی نہیں ڈرتے چھپکلی، چوہے یا کاکروچ سے۔ بس شرط یہ کہ ایک کے مقابلے ایک۔
 

سید عمران

محفلین
سچی؟
لیکن مبارک تو خوشی کی بات پہ دی جاتی ہے۔
ہم سب کے لیے تو خوشی کی بات ہے...
اب آپ تسبیح لے کے کونے کھدرے میں بیٹھ جائیں اور باقی کے دن اللہ اللہ کرکے گزاریں...
تب تک ہم سب اجتماعی طور پر سکون کے سانس لے لیں!!!
 

سید عمران

محفلین
ہاں تو ایک ایک کر کے چھوڑتے جائیں ۔ ہم کوئی نہیں ڈرتے چھپکلی، چوہے یا کاکروچ سے۔ بس شرط یہ کہ ایک کے مقابلے ایک۔
نہیں اتنے بڑے انسان کے مقابلے میں یہ ایک مخلوق بہت چھوٹی رہے گی...
سب مل کر حملہ کریں گے تو برابر کا مقابلہ ہوگا...
تماش بین بھی تھوڑا لطف اندوز ہوں گے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس گھبرانا نہیں تبدیلی خود آئے گی ضرور۔میں تو ڈر پوک ہوں ڈر جاتا ہوں۔
ہمارے بھائی ہو کر بھی ڈر جاتے ہیں آپ :rolleyes:
اچھا چلیں ہمارے پیچھے کھڑے ہو جائیں۔ ہم دشمنوں کا کوئی تیر آپ کی طرف نہ آنے دیں گے۔
مگر تبدیلی آنی کب۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تبدیلی نہ ہوئی ماسی نذیراں ہوگئی...
نو بجے خود آئے گی پانڈے مانجھنے!! !
پانڈوں سے یاد آیا کہ کچھ کھانا بھی ہے۔
سب کو جھگڑے یاد رہے۔ کسی نے نہ پوچھا کہ
کڑئیے ایناں سر کھپا کے آئی ہو۔ کچھ کھا پی لو پہلے۔

مائے نی میں کنھوں آکھاں
مائے نی
ہووو مائے نی
:cry::cry::cry:
 
Top