گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جس کے حق میں دعا کریں گے اسی کے حق میں قبول ہوگی۔ہم کیا ہمارا یقین کیا...
ہم تو بس بے زبان مخلوق کے حق میں دعا گو رہیں گے!!!
آج سے ہم بھی بے زبان مخلوق ہیں۔
ٹھیک ہے۔ اب ہمارے حق میں بھی دعا کریں۔
جس کے حق میں دعا کریں گے اسی کے حق میں قبول ہوگی۔ہم کیا ہمارا یقین کیا...
ہم تو بس بے زبان مخلوق کے حق میں دعا گو رہیں گے!!!
ہم نے کہا تھا سر کھپانے کو؟؟؟کسی نے نہ پوچھا کہ
کڑئیے ایناں سر کھپا کے آئی ہو۔
ہم نے چکن مکھنی بنائی ہے پہلے کھا لیں ۔۔۔پانڈوں سے یاد آیا کہ کچھ کھانا بھی ہے۔
سب کو جھگڑے یاد رہے۔ کسی نے نہ پوچھا کہ
کڑئیے ایناں سر کھپا کے آئی ہو۔ کچھ کھا پی لو پہلے۔
مائے نی میں کنھوں آکھاں
مائے نی
ہووو مائے نی
آج سے پہلی والی مخلوق کی گنتی ہوگی!!!جس کے حق میں دعا کریں گے اسی کے حق میں قبول ہوگی۔
آج سے ہم بھی بے زبان مخلوق ہیں۔
ٹھیک ہے۔ اب ہمارے حق میں بھی دعا کریں۔
ہاں۔ہم نے کہا تھا سر کھپانے کو؟؟؟
یعنی ہمیں انسان ہی سمجھا جائے گا؟آج سے پہلی والی مخلوق کی گنتی ہوگی!!!
ناں!!!
ہاں تو کھا لیں نا آپا۔ہم نے چکن مکھنی بنائی ہے پہلے کھا لیں ۔۔۔
ہمیں ہاں ہی نظر آرہا۔
مالی ہی کی نہیں اس کی مالن کی بھی۔ دونوں کام کریں گے ہمارے گارڈن کا۔ تاکہ ہمارے ہاتھ اینٹوں کی چوٹ سے بچے رہیں۔یہ حال ہوگیا...
اب مالی کی زندگی عذاب میں!!!
ہمیں لڑاکا سمجھا ہے کیاجو جس کام میں لگا رہتا ہے وہی ذہن پر سوار رہتا ہے!!!
بٹیا آپ سے ہی کہا پہلے آپ کھائیں 🥰🥰🥰🥰🥰ہم نے چکن مکھنی بنائی ہے پہلے کھا لیں ۔۔۔
ضرور لیں سب اجتماعی طور پہ سکون کا سانس۔ہم سب کے لیے تو خوشی کی بات ہے...
اب آپ تسبیح لے کے کونے کھدرے میں بیٹھ جائیں اور باقی کے دن اللہ اللہ کرکے گزاریں...
تب تک ہم سب اجتماعی طور پر سکون کے سانس لے لیں!!!
اور جو دوسروں نے نظر لگا دی تو۔۔۔۔بٹیا آپ سے ہی کہا پہلے آپ کھائیں 🥰🥰🥰🥰🥰
وہی تو۔۔۔۔ سوجھ گئیں تو سوجھ گئیں ورنہ منہ سوجا کر بیٹھ رہتی۔ہاں نا! تمہیں اٹھکیلیاں سوجھ رہی ہیں۔
سمجھنے سے کیا ہوتا ہے!!!ہمیں لڑاکا سمجھا ہے کیا
ہرگز نہیں...محفل میں کبھی کبھی جھانکنے کی اجازت ہو گی؟
سچ ہے، سمجھنے کو تو آپا انہیں سگھڑ بھی سمجھتی ہیں۔ 🙂سمجھنے سے کیا ہوتا ہے!!!
کچھ بھی نہیں ہوتا۔سمجھنے سے کیا ہوتا ہے!!!
ہونے دیجئے۔ مت گھبرائیے۔ اسے ہی اللہ کی مرضی جانئے۔ صبر آ جائے گا۔ہرگز نہیں...
ساری تپسیا بھرشٹ ہوجائے گی!!!