گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں کر دیںپنجابی میں ترجمہ کر دوں کیا ؟
ہاں کر دیںپنجابی میں ترجمہ کر دوں کیا ؟
تمہارا نام صرف مخاطب کر نے کیے لیے ۔ اگر پورا ترجمہ ہو تو یہ ہے کہ اے یاسمیں تو محفلین کے شور سے خوف نہ کھامگر اس میں ہمارا نام کیوں نہیں جو ترجمہ آپ نے کیا
کشمیری پنجابی میں۔🙂پنجابی میں ترجمہ کر دوں کیا ؟
تمہارا نام صرف مخاطب کر نے کیے لیے ۔ اگر پورا ترجمہ ہو تو یہ ہے کہ اے یاسمیں تو محفلین کے شور سے خوف نہ کھا
اب پورااصلی شعر نہ پوچھنا پلیز ۔۔۔
نہیں جہلمی پنجابی میں۔کشمیری پنجابی میں۔🙂
ارے یار!کشمیری پنجابی میں۔🙂
۔نہیں جہلمی پنجابی میں۔
اچھا کیا جو پورا شعر نہ پوچھا۔ ورنہ یہاں سے بیٹھے بیٹھے پتھر پھینکتا جس میں سے کچھ تو ریاض پر گرتے اور کچھ ڈنمارک میں۔
ہم کیوں پوچھنے لگے پورا اصلی شعر۔
جو پوچھا تھا اس کا ترجمہ سمجھ آ گیا، کافی ہے ہمارے لیے
ایک جیسی تو ہے تقریباًنہیں جہلمی پنجابی میں۔
مگر ہمیں مینگو فلیور چاہئے۔۔۔ سیکھ لیجئیے عاطف بھائی۔ارے یار!
مجھے تو پنجابی کا صرف ایک ونیلا فلیور آتا ہے ۔ وہ بھی کچا کچا سا
۔
مینگو فلیور میں پنجابی تو نہیں ملے گی۔ اس میں سرائیکی اور سندھی ہی مل سکتی ہے۔مگر ہمیں مینگو فلیور چاہئے۔۔۔ سیکھ لیجئیے عاطف بھائی۔
پہلےتو اچھی طرح سادہ آئس کریم آنی چاہئے، فلیور تو بس ایک منٹ میں پڑ جاتا ہے ۔مگر ہمیں مینگو فلیور چاہئے۔۔۔ سیکھ لیجئیے عاطف بھائی۔
کچھ بھی سیکھ لے ، پنجابی بھولنے والی تو ہر گز نہیں وہ ۔گل بی بی خود بھول بھال گئی ہو گی۔ ڈینش بول بول کر۔۔۔
تنگ کرنے کی حد تک تو ہم بات کر سکتے ہیں، ویسے ایک ثبوت بھی لایا ہوں۔کچھ بھی سیکھ لے ، پنجابی بھولنے والی تو ہر گز نہیں وہ ۔
اس مراسلے میں فرنگیوں کا جو سٹائل مار رہی ہیں۔ میں سمجھا وہ پنجابی بھی ایسے ہی بولتی ہوں گی۔🙂ہواؤں میں کیوں اڑنا۔۔۔ ہم کو زمین پہ رہنا مانگتا ابھی۔
بالکل ایسی بات نہیں۔ ہم نہیں بھولے۔ بلکہ جب بات ہو رہی ہوتی ہے تو جس سے پنجابی ایک بار بولی، اس سے پنجابی، اردو والے سے اردو، ڈینش بولنے والے سے ڈینش۔ ہمیں خود سمجھ نہیں آتی کہ اتنی جلدی کیسے بدلتی جاتی زبان۔ ہاں مگر کسی وقت کوئی لفظ ایسا ہوتا جو سوچنا پڑتا۔گل بی بی خود بھول بھال گئی ہو گی۔ ڈینش بول بول کر۔۔۔
بالکل ایسا ہی ہے۔کچھ بھی سیکھ لے ، پنجابی بھولنے والی تو ہر گز نہیں وہ ۔
ایویں ایسے۔۔۔ وہ تو چائے زیادہ گرم تھی اس لیے زبان لڑکھڑائی۔تنگ کرنے کی حد تک تو ہم بات کر سکتے ہیں، ویسے ایک ثبوت بھی لایا ہوں۔
اس مراسلے میں فرنگیوں کا جو سٹائل مار رہی ہیں۔ میں سمجھا وہ پنجابی بھی ایسے ہی بولتی ہوں گی۔🙂
نہیں، میں نے ابھی تک ایک کپ چائے بھی نہیں پی۔ اور آپ ہیں کہ تھرماس پہ تھرماس ، کیتلیوں پہ کیتلیاں ختم کیے جا رہی ہیں۔ایویں ایسے۔۔۔ وہ تو چائے زیادہ گرم تھی اس لیے زبان لڑکھڑائی۔
اور اب چوتھے کپ کی باری۔
آپ نے صبح کی چائے پی لی؟
چائے چائے پہ لکھا ہوتا ہے پینے والے کا نام ۔نہیں، میں نے ابھی تک ایک کپ چائے بھی نہیں پی۔ اور آپ ہیں کہ تھرماس پہ تھرماس ، کیتلیوں پہ کیتلیاں ختم کیے جا رہی ہیں۔
محسوس ہوتا ہے کہ چوٹ کا اثر ابھی تک باقی ہے۔لیکن لوہے کے راڈ نے ہمارے سر کا نشانہ لینے میں ذرا دیر نہ لگائی