تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

خان صاحب کیا امپائر کو ملا کر اوپر نہیں آئے؟ خان غاحب چاہے خود اچھی نیت سے آئے ہوں لیکن ان کے دائیں بائیں سبھی وہی لوگ ہیں جو محض پیٹ پوجا کے لیے پارٹی میں آئے ہیں۔ اس صورت میں خان صاحب عوامی خدمت کیسے کر پائیں گے سوائے چند ایک اصطلاحات کے جس کی بنیاد پر وہ اگلے الیکشن میں ووٹ مانگیں گے۔
خود بھی اپنے خبطِ عظمت کو پورا کرنے آیا ہے۔
 
خان صاحب کیا امپائر کو ملا کر اوپر نہیں آئے؟ خان صاحب چاہے خود اچھی نیت سے آئے ہوں لیکن ان کے دائیں بائیں سبھی وہی لوگ ہیں جو محض پیٹ پوجا کے لیے پارٹی میں آئے ہیں۔ اس صورت میں خان صاحب عوامی خدمت کیسے کر پائیں گے سوائے چند ایک اصطلاحات کے جس کی بنیاد پر وہ اگلے الیکشن میں ووٹ مانگیں گے۔
میں نے سمجھا تھا کہ آپ بھی لبرا ہیں! :heehee:
 

جاسم محمد

محفلین
کیا پہلے بھی ایسا ہوتا ہے؟ یا نئی ریت ؟
با خبر ذرائع (جن کا کبھی بتایا نہیں جاتا) پر مبنی خبریں تو بہت عام ہیں۔
باخبرذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت اطلاعات ونشریات نے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان کے انتخاب کے بعدوزیراعظم کی 6 ہزار تصاویر تیار کے وفاق اور چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر اور بیرون ممالک میں موجود پاکستان کے سفارتخانوں کوارسال کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 2 ہزار جبکہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار تصاویر تیارکی جائیں گی۔
الیکشن مہم کے دوران اس تشہیر کی سمجھ آتی ہے۔ حکومت میں آکر نواز شریف، شہباز شریف بننے کا کیا فائدہ
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ اور آپکی ٹیم کی کارگردگی انتہائی پھسڈی رہی- آپ لوگوں کی تنخواہیں روک جانی چاہیئں-
ابھی تک اعلیٰ عہدوں سے متعلق متضاد خبریں آ رہی ہیں۔ کچھ میڈیا ہاؤسز محض خبر بنانے کیلئے ایسا کر تے ہیں۔ صحافی سیدھا پوچھتے ہیں تو تردید ہو جاتی ہے
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ اور آپکی ٹیم کی کارگردگی انتہائی پھسڈی رہی- آپ لوگوں کی تنخواہیں روکی جانی چاہیئں-
جیو نیوز کی رپورٹ

However, Shah Mehmood Qureshi speaking to reporters after the meeting dismissed the media reports. “Our central media cell will inform you of such a decision. You (journalists) should not listen to such reports unless they are officially communicated,” Shah Mehmood Qureshi said.
 
یہ رپورٹ درست معلوم نہیں ہوتی۔

عین یہی مجھے اس رپورٹ کے بارے میں لگا۔

38501185_1661903750588469_3088816715505598464_n.jpg
 
Top