تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

سید عاطف علی

لائبریرین
واللہ اعلم۔۔۔ مجھے تو یہ نیوز کاسٹ بھی جعلی لگ رہی ہے کیونکہ نیوز چینل کا نام نہیں دکھائی دے رہا۔
اس مملکہ ٹاور پر پوسٹر تو کبھی آویزاں یا چسپاں نہیں کیے جاتے ، آج تک دیکھا تو نہیں ۔البتہ روشنیوں سے کچھ ڈسپلے کاسٹ کیے جاتے ہیں ۔
دوسرے یہ کہ یہ عمارت شاید اسی نوے منزلہ ہے جب کہ وڈیو میں لگتا ہے کہا گیا کہ اکتیس منزلہ ہے۔ واللہ اعلم۔
 
پہلی تصویر اور ویڈیو رات کی نہیں۔ یہ وڈیو بھی ایڈوب کمپنی کی کسی سافٹ وئیر پروڈکٹ کی ایڈیٹنگ لگ رہی ہے۔ ویسے بھی اول الذکر سب صبح کی تصویر اور ویڈیو ہے۔ اس جیسی ایک نہیں دسیوں تصاویر اور ویڈیو یکایک ایک شب میں ریلیز ہوئیں ہیں۔ بھئی نوجوان نسل اگر اس میں ہی خوش ہی تو ایسے ہی صحیح۔ :)
 
"اسد عمر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی 100 روز میں عوام کو ریلیف یا پھر سبسڈی دینا لولی پاپ دینے کے مترادف ہے۔"

ہیں جی؟
ہاں جی۔
 
جاسم محمد

محفلین
"اسد عمر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی 100 روز میں عوام کو ریلیف یا پھر سبسڈی دینا لولی پاپ دینے کے مترادف ہے۔"
سابقہ حکومت نے سبسڈی کے نام پر جو خزانے کا بیڑا غرق کیا ہے اسکے بعد اسے جاری رکھنا پاؤں پر کلہاڑا مارنا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
آئندہ الیکشن بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے۔ سپریم کورٹ نے حکم نامہ جاری کر دیا۔
 
Top