سید رافع
معطل
یہ سچ نہیں ہے؟ پھر میرے تمام پاکستانی دوست کیوں فیسبک پر اسے پوسٹ کر رہے ہیں؟ وہ تو کہتے ہیں سعودیہ، قطر، دبئی، ملائشیا وغیرہ ہر جگہ یہ ہوا
واللہ اعلم۔۔۔ مجھے تو یہ نیوز کاسٹ بھی جعلی لگ رہی ہے کیونکہ نیوز چینل کا نام نہیں دکھائی دے رہا۔
اگر یہ سچ ہے تو پھر بہت جلد چاند پر بھی اس عظیم لیڈر کی تصویر نظر آئے گی اور روٹی، آلو، ٹماٹر اور مچھلی پر بھی اس کا نام لکھا ہوا ملے لگا جس کو شیطان شئیر کرنے سے روکے گا۔