محمد تابش صدیقی
منتظم
زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ جب آبپارہ سے پہلے جس روڈ پر قبضہ ہے، وہاں پبلک ٹرانسپورٹ کا سٹاپ بھی ہوا کرتا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر عمارات کے پاس جانا کوئی مسئلہ نہیں ہوا کرتا تھا۔کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ رنگین زونوں اور سیکیورٹی زونوں کا مسئلہ وی آئی پی کلچر کی بے اعتدالیوں کی شدت اور پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے جب "امن عامہ" کی صورت حال بہتر ہو جائے اور یہ تفریق بتدریج نظم و ضبط میں آجائے تو شاید ایسے مسائل نہ رہیں ۔عوام و "خواص" کا بُعد بھی اس کی وجہ ہو سکتا ہے ۔