ربیع م
محفلین
ہاسا ہی نکل گیا یار
خان صاحب کے اتنے بڑے بڑے یوٹرن کے بعد اس یوٹرن کی کیا اہمیت ہے بھلا.
ویسے دل کی بات کر ہی دی کہ بات نفع و نقصان سے ہٹ کر کہیں اور چلی گئی ہے؟
ہاسا ہی نکل گیا یار
جاوید چوہدری نے سابقہ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں دیکھ کر لکھا ہے کہ عمران خان کے پروٹوکول، سیکیورٹی وغیرہ کی وجہ سے عوام کو تکلیف ہو گی۔ قائد تحریک نے نہ پہلے پروٹوکول لئے اور نہ وزیر اعظم بننے کے بعد لے گا۔ جو اسٹیٹ سیکیورٹی ملے گی اس سے عوام کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ویسے دل کی بات کر ہی دی کہ بات نفع و نقصان سے ہٹ کر کہیں اور چلی گئی ہے؟
پہلے کونسا پروٹوکول بنتا تھا؟جاوید چوہدری نے سابقہ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں دیکھ کر لکھا ہے کہ عمران خان کے پروٹوکول، سیکیورٹی وغیرہ کی وجہ سے عوام کو تکلیف ہو گی۔ قائد تحریک نے نہ پہلے پروٹوکول لئے اور نہ وزیر اعظم بننے کے بعد لے گا۔ جو اسٹیٹ سیکیورٹی ملے گی اس سے عوام کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
بنی گالا کے باہر کتنی فورس تعینات ہے؟جاوید چوہدری نے سابقہ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں دیکھ کر لکھا ہے کہ عمران خان کے پروٹوکول، سیکیورٹی وغیرہ کی وجہ سے عوام کو تکلیف ہو گی۔ قائد تحریک نے نہ پہلے پروٹوکول لئے اور نہ وزیر اعظم بننے کے بعد لے گا۔ جو اسٹیٹ سیکیورٹی ملے گی اس سے عوام کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین حکومت سے باہر رہتے ہوئے بھی پروٹوکول لیتے ہیں۔ اس کلچر کو قائد عمران خان ختم کریں گےپہلے کونسا پروٹوکول بنتا تھا؟
بنی گالا چاروں اطراف سے کھلا پہاڑی علاقہ ہے۔ اسی وجہ سے سیکیورٹی ادارے جناب عمران خان صاحب کو اپنے گھر میں رہنے کی اجازت نہیں دے رہے۔ جبکہ خان صاحب قوم سے وعدہ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں رہنا نہیں چاہتے۔ متبادل کے طور پر منسٹر کالونی اور اسپیکر ہاؤس موجود ہے۔ دیکھتے ہیں کس کا انتخاب ہوتا ہےبنی گالا کے باہر کتنی فورس تعینات ہے؟
جناب قائد عمران خان صاحبجناب عمران خان
قائد خان صاحبخان صاحب
کچھ اعتراض آیا تھا اس لئے قائد کا صیغہ استعمال نہیں کر رہاجناب قائد عمران خان صاحب
قائد خان صاحب
یہ قائد کے ساتھ زیادتی ہے۔کچھ اعتراض آیا تھا اس لئے قائد کا صیغہ استعمال نہیں کر رہا
اللہ قائد کے آپ جیسے پیروکار دشمن کو بھی عطا نہ کرے۔کچھ اعتراض آیا تھا اس لئے قائد کا صیغہ استعمال نہیں کر رہا
اسی مخالفت کی وجہ سے قائد عمران خان صاحب ملک کے اگلے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے جا رہے ہیںاللہ قائد کے آپ جیسے پیروکار دشمن کو بھی عطا نہ کرے۔
یہ آپ کی مخالفت کا کمال نہیں بلکہ اس کا کریڈٹ محکمہ زراعت کو جاتا ہے۔اسی مخالفت کی وجہ سے قائد عمران خان صاحب ملک کے اگلے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں
محکمہ زراعت ماضی میں نواز شریف بھٹو وغیرہ کو بار بار موقع دے چکا ہے۔ عوام ہر بار اسی طرح شور شار مچا کر محکمہ کے انتخاب کو تسلیم کر لیتے ہیں۔یہ آپ کی مخالفت کا کمال نہیں بلکہ اس کا کریڈٹ محکمہ زراعت کو جاتا ہے۔
غم و غصہ؟ اس کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بس دکھ یہ ہے کہ دھرتیِ پاکستان ایک بھی عوامی لیڈر پاکستان کو نہیں دے سکی۔ جلد یا بدیر عمران خان کا بھی وہی حال ہونا ہے جو ہر سیاسی قائد کا ہوتا آیا ہے۔محکمہ زراعت ماضی میں نواز شریف بھٹو وغیرہ کو بار بار موقع دے چکا ہے۔ عوام ہر بار اسی طرح شور شار مچا کر محکمہ کے انتخاب کو تسلیم کر لیتے ہیں۔
بھٹو کو سیاست میں جنرل ایوب لے کر آیا تھا۔ نواز شریف کو جنرل ضیا۔ عمران خان کو مبینہ طور پر جنرل باجوہ لے آئے تو اتنا غم وغصہ کیوں؟
اور جو بنی گالہ یا کسی دوسری جگہ رہائش کی صورت میں سیکیوریٹی اور دیگر لوازمات پر خرچہ ہو گا؟
جنرل باجوہ لے آئے تو اتنا غم وغصہ کیوں؟
پاکستان کو جو عوامی لیڈر ملے ان کا انجام سب کو معلوم ہے۔ قائد اعظم کے صحت کی حفاظت نہیں کی گئی۔ لیاقت علی خان کو سیکیورٹی نہیں دی گئی۔ مجیب الرحمان کو حکومت کی بجائے جیل دے دی گئی۔ ملک کے نا اہل ادارے عوامی لیڈران سے غداری کرتے رہے ۔ اس لئے یہ کہنا غلط ہوگا کہ عوامی لیڈر پیدا نہیں ہوئےغم و غصہ؟ اس کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بس دکھ یہ ہے کہ دھرتیِ پاکستان ایک بھی عوامی لیڈر پاکستان کو نہیں دے سکی۔ جلد یا بدیر عمران خان کا بھی وہی حال ہونا ہے جو ہر سیاسی قائد کا ہوتا آیا ہے۔
خالص عوامی لیڈر ایک بھی پیدا نہیں ہوا حضور۔ ہمیشہ ایمپائر کو ساتھ ملا کر آیا ہے اور عوامی خدمت کی بجائے اپنی پیٹ پوجا کے لیے آیا ہے۔ بیساکھی کا سہارا لے کر کھڑا ہونے والا صحیح معنوں میں عوامی خدمت کر بھی نہیں سکتا۔ ایک بھی حاکم اگر صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر جائے ادارے خود بخود ایک قدم پیچھے ہٹ جائیں گے۔ ادارے اپنے اختیارات سے تبھی تجاوز کرتے ہیں جب اپنے اختیارات کے علاوہ ایسا کرنے کے لیے کہیں نہ کہیں سے عوامی اور متبادل سیاسی سپورٹ بھی انہیں حاصل ہوتی ہے۔پاکستان کو جو عوامی لیڈر ملے ان کا انجام سب کو معلوم ہے۔ قائد اعظم کے صحت کی حفاظت نہیں کی گئی۔ لیاقت علی خان کو سیکیورٹی نہیں دی گئی۔ مجیب الرحمان کو حکومت کی بجائے جیل دے دی گئی۔ ملک کے نا اہل ادارے عوامی لیڈران سے غداری کرتے رہے ۔ اس لئے یہ کہنا غلط ہوگا کہ عوامی لیڈر پیدا نہیں ہوئے
آپ کی عمران خان سے متعلق یہی رائے ہے؟عوامی خدمت کی بجائے اپنی پیٹ پوجا کے لیے آیا ہے۔
خان صاحب کیا امپائر کو ملا کر اوپر نہیں آئے؟ خان صاحب چاہے خود اچھی نیت سے آئے ہوں لیکن ان کے دائیں بائیں سبھی وہی لوگ ہیں جو محض پیٹ پوجا کے لیے پارٹی میں آئے ہیں۔ اس صورت میں خان صاحب عوامی خدمت کیسے کر پائیں گے سوائے چند ایک اصطلاحات کے جس کی بنیاد پر وہ اگلے الیکشن میں ووٹ مانگیں گے۔آپ کی عمران خان سے متعلق یہی رائے ہے؟