تحقیق: مظلومیت

arifkarim

معطل
ابھی کچھ دن قبل ایک فلم دیکھی تھی۔ اس کے کچھ فقرے "مقامیانے" کے بعد دہرا دیتا ہوں :)
ایک لڑکی اپنے ایکس بوائے فرینڈ (جو اب ایک اور لڑکی کے ساتھ تھا) کے بارے بات کر رہی تھی کہ اس نے میرا لباس تک نہیں دیکھا۔ پھر نشے کی حالت میں بولتی جاتی ہے کہ ہم لڑکیاں شاپنگ پر جاتے وقت اور ویسے بھی سارا دن یہی سوچتی ہیں کہ کون سا لباس پہنچیں، کس طرح سے تیار ہوں کہ ہمارے "نصف بدتر" کو پسند آئے، اور شام کو وہ گھر آتا ہے تو اس کے منہ سے تعریف کا ایک لفظ بھی نہ نکلتا تو بہت تکلیف ہوتی ہے

خیر یہ تو فلم تھی۔ خود میری والدہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ تمارے ابا حضور کے سامنے میں جتنا بھی بن ٹھن کر جاتی ان کے منہ سے ایک لفظ بھی تعریف کا نہ نکلتا ۔ ایک دن میں گھر کے کام کاج کرنے کے بعد چوڑی بنی ہوئی تھی تو تمہارے ابا حضور گھر آتے ساتھ ہی بولے: "آج تم کتنی اچھی لگ رہی ہو" :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

ایک اور کام کی بات۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اور عورت کو سمجھنے کو تو اس سے بھی چھوٹا جملہ ہے۔۔۔ ڈھونڈنا مرد کا کام :p ;):sneaky:
نیرنگ خیال
مرشد، ڈھونڈ کر نیاز مند فرمائیں۔
میں جواب نمبر 7 میں بہت پہلے وہ چھوٹا سا جملہ لکھ چکا ہوں۔ :)
 
ابن سعید بھیا!!! ایک ریٹنگ یا سمائلی "صدقے جاوں" والی بھی ہونی چاہئیے۔۔۔ کمی بڑی ہی محسوس ہوتی ہے :(
ایک ہی دفعہ ایک سے زائد ریٹنگ بھی ہونی چاہیئے۔ مثلاً آپکے اس مراسلہ کو متفق ، پسندیدہ، زبردست اور پرمزاح کی ریٹنگ دینا چاہتا ہوں۔
 
arifkarim

معطل
خیر یہ تو فلم تھی۔ خود میری والدہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ تمارے ابا حضور کے سامنے میں جتنا بھی بن ٹھن کر جاتی ان کے منہ سے ایک لفظ بھی تعریف کا نہ نکلتا ۔ ایک دن میں گھر کے کام کاج کرنے کے بعد چوڑی بنی ہوئی تھی تو تمہارے ابا حضور گھر آتے ساتھ ہی بولے: "آج تم کتنی اچھی لگ رہی ہو" :D

والدہ صاحبہ کا حکم ہے کہ یہ گھریلو لطیفہ محفل کی زینت نہیں بننا چاہئے۔ تمام احباب سے عرض ہے کہ اپنی اپنی ریٹنگز مثبت سے منفی کر دیں تاکہ اسکو حذف کیا جا سکے۔ :)
قیصرانی
لئیق احمد
اوشو
رانا
عمر سیف
ویسے اگر حذف نہ بھی کروں تب بھی کوئی خاص حرج نہیں ہے۔
 
عمر سیف

محفلین

ماں جی سے کہیں ۔۔ محفل سے تو حذف ہو جائے گا ۔۔ ذہنوں سے کیسے کریں ؟؟
 
اوشو

لائبریرین
والدہ صاحبہ کا حکم ہے کہ یہ گھریلو لطیفہ محفل کی زینت نہیں بننا چاہئے۔ تمام احباب سے عرض ہے کہ اپنی اپنی ریٹنگز مثبت سے منفی کر دیں تاکہ اسکو حذف کیا جا سکے۔ :)
قیصرانی
لئیق احمد
اوشو
رانا
عمر سیف
ویسے اگر حذف نہ بھی کروں تب بھی کوئی خاص حرج نہیں ہے۔
کیوں نہ اسے مستقبل کے لیے محفوظ رہنے دیا جائے ;)
 
Top