تحقیق: مظلومیت

x boy

محفلین
ایک برطانوی نوجوان ایک پاکستانی کے پاس آیا اور طعنہ دیتے ہوئے کہا ;

"تمھاری عورتیں مردوں سے ہاتھ کیوں نہیں ملاتیں ؟؟

پاکستانی نوجوان ہنسا اور بولا:
"کیا انگلستانی ملکہ سے ہر کوئی آکے ہاتھ ملا سکتا ہےاور کیا برطانیہ کا ہر مرد اسے چھو سکتا ہے؟

برطانوی نوجوان غصے سے بولا: .……… ہرگز نہیں ۔
ہماری ملکہ کوئی عام عورت نہیں ہے کہ جس کا جی چاہے اور جب چاہے اس سے ہاتھ ملائے اور اُسے چھو لے، صرف خاص خاص افراد ہی ملکہ برطانیہ سے رابطہ رکھتے ہیں !!!

پاکستانی نوجوان نے برطانوی نوجوان سے کہا ;

"ہماری عورت بھی کوئی عام عورت نہیں کہ جس کا جی چاہے اور جب چاہے اس سے ہاتھ ملائے اور اُسے چھو لے"

ہماری ساری عورتیں ملکہ ہیں !!!
 

x boy

محفلین
پہلی لائن کا تعلق اس لڑی سے ہے اسلئے پیش کررہا ہوں
1779829_330878273759436_6653018860520735876_n.jpg
 

x boy

محفلین
البتہ ،،،، شوہر اگر بیوی کو بلائے فرائض چھوٹنے کا ڈر اس وقت نہ ہو جب وہ بلارہے تو بنا چوں و چراں بیوی کو اس کے حکم کی تعمیل کرنی چاہیے اگر
دور رہے گی تو فرشتے لعنت دینگے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
البتہ ،،،، شوہر اگر بیوی کو بلائے فرائض چھوٹنے کا ڈر اس وقت نہ ہو جب وہ بلارہے تو بنا چوں و چراں بیوی کو اس کے حکم کی تعمیل کرنی چاہیے اگر
دور رہے گی تو فرشتے لعنت دینگے۔
فرشتوں کی لعنت سے اگر کوئی فرق پڑنا ہے تو شیطان اب تک کھربہا بار مر چکا ہوتا :)
 

x boy

محفلین
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
فرشتوں کی لعنت سے اگر کوئی فرق پڑنا ہے تو شیطان اب تک کھربہا بار مر چکا ہوتا :)
یہ علم کافی ہے ذہن کی گہرائی کو ناپنے کے لئے،، اللہ اللہ
 

الشفاء

لائبریرین
فرشتوں کی لعنت سے اگر کوئی فرق پڑنا ہے تو شیطان اب تک کھربہا بار مر چکا ہوتا :)
لعنت کسی کو مارنے کے لئے نہیں ہوتی۔ بلکہ لعنت سے مراد اللہ عزوجل کی رحمت سے دوری کی بد دعا ہے۔۔۔ ایسی دعا تو کسی انسان سے لینا بھی بد نصیبی ہے کجا کہ فرشتوں سے ۔۔۔
فافہم وباللہ التوفیق۔۔۔:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
اس لڑی کو دیکھ کر لگتا ہے ایک "کوچہ مرداں" بھی ہونا چاہئیے۔۔۔ جہاں تمام مرد حضرات اپنے جلے دل کے پھپھولے پھوڑ سکیں۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ایسے لگتا ہے لمبے عرصے بعد کسی نے "دل کی بات" کہنے کا موقع دیا ہو :laughing:
وچارے!!!!!!!!:rollingonthefloor:
 
Top