ام اریبہ
محفلین
لو اس میں کیا مشکل؟۔۔۔۔کاکے وچارے بچپن سے ہی چیخنے لگتے ہیں ہم مظلوم ہیں ہم مظلوم ہیں۔۔۔ماں جی ۔۔ تحقیق کرنے میں مشکل تو کوئی پیش نا آئی آپ کو ۔۔
لو اس میں کیا مشکل؟۔۔۔۔کاکے وچارے بچپن سے ہی چیخنے لگتے ہیں ہم مظلوم ہیں ہم مظلوم ہیں۔۔۔ماں جی ۔۔ تحقیق کرنے میں مشکل تو کوئی پیش نا آئی آپ کو ۔۔
والدہ سے کہیں پریشان نہ ہوں ساااارے ابے ایک ہی مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔۔۔۔
ارے آپ کیا سمجھے ۔یہ کوئی سچی کی بات تھی ۔۔یہ تو ایویں ذرا ماں جی تمھیں ہنسانا چاہ رہیں تھیں۔۔۔ماں جی سے کہیں ۔۔ محفل سے تو حذف ہو جائے گا ۔۔ ذہنوں سے کیسے کریں ؟؟
مفاد پرست دنیاسوچیا تے فیر وی اپنا ای فائدہ سوچیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے آپ کیا سمجھے ۔یہ کوئی سچی کی بات تھی ۔۔یہ تو ایویں ذرا ماں جی تمھیں ہنسانا چاہ رہیں تھیں۔۔۔
لو اس میں کیا مشکل؟۔۔۔۔کاکے وچارے بچپن سے ہی چیخنے لگتے ہیں ہم مظلوم ہیں ہم مظلوم ہیں۔۔۔
آہستہ بولو ابھی لبرلز آجائیں گےشکر ہے حقوق مرداں پر کوئی دھاگہ ملا۔
لبرلز سے اتنا نہیں لبرل انتہا پسندوں سے زیادہ خطرہ ہےآہستہ بولو ابھی لبرلز آجائیں گے
آپ صاحبان کو لبرلز کی تعریف میں موٹی موٹی کتب پڑھنا ہوں گی۔ آپ لوگ جنہیں لبرلز سمجھ رہے ہیں انہیں ہم یہاں فیمی نسٹ کہتے ہیں جو مردوں کے معاشرہ میں مقام کے سخت خلاف ہوتی ہیں:لبرلز سے اتنا نہیں لبرل انتہا پسندوں سے زیادہ خطرہ ہے
چلو بھئی اسی خوشی میں مٹھائی کھلائی جائے اور مجھے تو زیادہ ٹریٹ دی جائے میری اماں نے دھاگہ بنایاشکر ہے حقوق مرداں پر کوئی دھاگہ ملا۔
ہوا کچھ یوں ہوگا کہ خوشی کی انتہا میں آواز کے والیوم پر کنٹرول نہیں رہا ہو گاآہستہ بولو ابھی لبرلز آجائیں گے
مرد قوام (صدر)ہے گھر کا کفیل ہے اور عورت گھر کی وزیر اعظم،،، دونوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے
دونوں ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔
اسطرح نہیں ہونا چاہئے جیسے سابق صدر زرداری اور وزیر اعظم گیلانی۔۔ اور نہ ہی وزیراعظم نواز شریف اور صدر ممنون۔
یعنی کہ حد ہو گئی، سیاسی، سماجی، معاشی اور ہر ایک طرح سے مکمل برابری کا واویلا۔۔۔۔۔آپ صاحبان کو لبرلز کی تعریف میں موٹی موٹی کتب پڑھنا ہوں گی۔ آپ لوگ جنہیں لبرلز سمجھ رہے ہیں انہیں ہم یہاں فیمی نسٹ کہتے ہیں جو مردوں کے معاشرہ میں مقام کے سخت خلاف ہوتی ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Feminism
یہ م پر زبر ہے کہ پیش۔۔۔۔ اگر زبر ہے تو پیش لازمی آئے گی۔۔۔شکر ہے حقوق مرداں پر کوئی دھاگہ ملا۔
یہ وکی پیڈیا کی نشانی ہے دوست۔۔۔یعنی کہ حد ہو گئی، سیاسی، سماجی، معاشی اور ہر ایک طرح سے مکمل برابری کا واویلا۔۔۔۔۔
مرشد، یہ کس چیز کی نشانی ہے ؟؟؟ نیرنگ خیال