شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:F@rzana نے کہا:باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !
حیرت ہے آپ کو اب تک یہ معمہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں تو دوسرے دن ہی سمجھ گیا تھا۔
شمشاد بھائی، کچھ ہمیں بھی سمجھا دیں۔![]()
اس میں سمجھنے سمجھانے والی کیا بات ہے۔ سب کچھ تو اظہرمن الشمس ہے۔