تعارف تشریف آوری کا شکریہ

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
افسوس ہوا آپ کے خیالات جان کر کہ انہوں نے ایسا لکھا اور آپ نے جان بوجھ کر ان کا نام بگاڑا۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے قصداً ایسا نہیں کیا ہو گا۔

اگر آپ نے ان کے پہلے کے خطوط پڑھے ہوتے تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوتا کہ ان کی املا میں 30 سے 40 فیصد تک غلطیاں ہوتی ہیں۔ اور اب تو ہم اس بات کے عادی ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وہ اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں اور عمر میں بھی آپ سے خاصی بڑی ہیں۔ ہر لحاظ سے اس محفل پر ایک قابلِ احترام ہستی ہیں۔

اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ اس محفل کی تھانیدارنی بھی ہیں، وہ ہم سب کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کر لیتی ہیں لیکن کس کی مجال ہے آگے سے کوئی بول سکے۔

فی الحال اتنا ہی۔
ہم۔۔۔نہایت تہ دل سے شمشاد بھائی آپ سے اور بوچھی صاحبہ آپ سے میں دست بستہ انداز میں معذرت چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ آئیندہ ایسا نہیں کروں گا۔
قیصرانی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

:p اچھا لگا افسوس کا لگنا ، :lol:

نیہں جی معذرت کی ضرورت نیں ، مجھ سے واقعی میں لکھنے میں بہت غلطیاں ہوتی ہیں ، مگر میں جان بوجھھکر کچھ غلطی نیں کرتی ، آپکا نام مجھ سے غلطی سے ہی لکھا گیا تھا ، سوری ، ورنہ حود سوچئیے مجھے آپ سے اسیا جان بوجھکر کرنے کی کیا ضرورت تھی۔؟ خیر اٹس اوکے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
افسوس ہوا آپ کے خیالات جان کر کہ انہوں نے ایسا لکھا اور آپ نے جان بوجھ کر ان کا نام بگاڑا۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے قصداً ایسا نہیں کیا ہو گا۔

اگر آپ نے ان کے پہلے کے خطوط پڑھے ہوتے تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوتا کہ ان کی املا میں 30 سے 40 فیصد تک غلطیاں ہوتی ہیں۔ اور اب تو ہم اس بات کے عادی ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وہ اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں اور عمر میں بھی آپ سے خاصی بڑی ہیں۔ ہر لحاظ سے اس محفل پر ایک قابلِ احترام ہستی ہیں۔

اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ اس محفل کی تھانیدارنی بھی ہیں، وہ ہم سب کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کر لیتی ہیں لیکن کس کی مجال ہے آگے سے کوئی بول سکے۔

فی الحال اتنا ہی۔

آپ تو سچ مچ جذباتی ہوگئے ہیں ۔ :p :) مجھے کوئی فرق نیں پڑتا ، چاہے کوئی بچی لکھے ، بوجی لکھے ، یا بوجھی ،
ناموں میں کیا رکھا ہے ۔ اصل تو بندہ خود ہے نہ :p :lol:
پھول کو جس نام سے بھی پکارو ، رھے گا تو پھول ہی نہ ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا لگا۔ صبح کا بھولا اگر شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔

اور قیصرانی بھائی اگر کوئی غلطی کرئے تو اسے پیار سے، غصے سے یا کسی بھی طریقے سے بتا دیتے ہیں یا سمجھا دیتے ہیں، آگے سے ویسی ہی غلطی کرنے یا بدلہ لینے سے بات الجھ جاتی ہے سلجھتی نہیں ہے۔ اور میں یہ آپ کو اپنا جان کر کہہ رہا ہوں۔ ہم نے اس اردو محفل کو پیار محبت کا گہوارہ بنا کر رکھنا ہے۔

(باجو کی پوسٹ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ وہ کتنے خلوص سے اردو لکھنے میں املا کی غلطیاں کرتی ہیں، اور میں سمجھتا ہوں جس نے ساری عمر یورپ اور امریکا میں گزاری ہو اس کے لیے اتنی اردو لکھنا بھی بہت ہے۔)
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
افسوس ہوا آپ کے خیالات جان کر کہ انہوں نے ایسا لکھا اور آپ نے جان بوجھ کر ان کا نام بگاڑا۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے قصداً ایسا نہیں کیا ہو گا۔

اگر آپ نے ان کے پہلے کے خطوط پڑھے ہوتے تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوتا کہ ان کی املا میں 30 سے 40 فیصد تک غلطیاں ہوتی ہیں۔ اور اب تو ہم اس بات کے عادی ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وہ اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں اور عمر میں بھی آپ سے خاصی بڑی ہیں۔ ہر لحاظ سے اس محفل پر ایک قابلِ احترام ہستی ہیں۔

اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ اس محفل کی تھانیدارنی بھی ہیں، وہ ہم سب کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کر لیتی ہیں لیکن کس کی مجال ہے آگے سے کوئی بول سکے۔

فی الحال اتنا ہی۔

آپ تو سچ مچ جذباتی ہوگئے ہیں ۔ :p :) مجھے کوئی فرق نیں پڑتا ، چاہے کوئی بچی لکھے ، بوجی لکھے ، یا بوجھی ،
ناموں میں کیا رکھا ہے ۔ اصل تو بندہ خود ہے نہ :p :lol:
پھول کو جس نام سے بھی پکارو ، رھے گا تو پھول ہی نہ ۔ :p

باجو یہ تو آپ کا بڑا پن ہے ناں جو ایسا سمجھتی ہیں۔ دوسروں کو بھی تو آپ کے نقشِ قدم پہ چلنا چاہیے ناں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں بوجھی جی، غلطی واقعی میری ہے۔ شمشاد بھائی بڑے بھائی ہیں۔ انہوں نے درستگی کر دی۔ اچھا لگا۔ تھوڑا سا ڈانٹ دیا، وہ اور بھی اچھا لگا۔ کیونکہ شمشاد بھائی سے پہلے میرا پہلے کوئی بڑا بھائی نہیں تھا۔ اس کے علاوہ والد محترم بھی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ تو ڈانٹ کھا کر آنکھیں تھوڑی سی گیلی ضرور ہو گئیں کہ کوئی تو ہے جو اتنی محبت سے اپنا سمجھ کر سمجھا رہا ہے۔
شکریہ کی اجازت تو نہیں مگر پھر بھی شکریہ شمشاد بھائی(ماوراء بی بی سے معذرت کی اجازت نہیں، ورنہ ان سے معذرت بھی کر لیتا)
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
اس پوری محفل پر سوائے تمہارے (ماورا کے) میں کسی کو نہیں ڈانٹ سکتا۔ اگر کوئی پیار سے سمجھتا ہے تو یہ میری خوش نصیبی، وگرنہ ہر کوئی اپنی مرضی کا آپ مالک ہے۔

اور قیصرانی بھائی آپ کا جواب پڑھ کر میری آنکھیں بھیگی تو نہیں البتہ نم ضرور ہوئی ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔ :(
اوہو، ماوراء بی بی، آپ کس خوشی میں‌موٹے موٹے آنسو لا رہی ہیں؟‌موٹے آنسو تو موٹے بندوں کی آنکھوں میں‌آتے ہیں۔
شمشاد بھائی نے لکھا “(باجو کی پوسٹ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ وہ کتنے خلوص سے اردو لکھنے میں املا کی غلطیاں کرتی ہیں،“
اب آپ لوگ اتنی محبت دکھا رہے ہیں تو بہت اچھا لگا۔ جگ جگ جیئں اور وغیرہ وغیرہ دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں۔
قیصرانی
 
ثناءاللہ

محفلین
تقریبا 7:30 بجے سے لیکر ابھی 9:54 تک جوں جوں آپ لوگوں کے باتیں پڑھتا رہا ساتھ ساتھ میری آنکھیں بھی نہ جانےآج کیوں بھیگ گئیں۔ قیصرانی صاحب نے تو آج سب کی آنکھیں نم کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ماورا چھوئی موئی ہے،

پورا 40 کیلو وزن ہے، ہو سکتا ہے ایک آدھ کیلو کم ہو، تو ظاہر ہے آنسو تو موٹے ہی ہوں گے ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ثناءاللہ نے کہا:
تقریبا 7:30 بجے سے لیکر ابھی 9:54 تک جوں جوں آپ لوگوں کے باتیں پڑھتا رہا ساتھ ساتھ میری آنکھیں بھی نہ جانےآج کیوں بھیگ گئیں۔ قیصرانی صاحب نے تو آج سب کی آنکھیں نم کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔۔۔۔

ثناء اللہ بھائی آپ تو آتے ہی کبھی کبھار ہیں، اور آپ نے بھی ایسی باتیں شروع کر دیں،
چھوڑیں اس بات کو، آپ سنائیں کیسے ہیں آپ؟ وہ کیا کہتے ہیں Cheer Up
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی،مجھے رونے کی بیماری ہے۔ جب بھی کوئی اتنی حساس بات سنوں یا دیکھوں تو موٹے موٹے آنسو میری آنکھوں میں ضرور آ جاتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے ضروری نہیں کہ مجھے بھی موٹا ہی ہونا چاہیے۔
شمشاد بھائی، آپ تو کمال کر دیا۔ اتنا وزن بتایا ہے کہ کسی نارمل انسان کا اتنا ہوتا ہی نہیں ہو گا۔ ویسے سچ بات یہ ہے کہ مجھے موٹے بندے اچھے ضرور لگتے ہیں۔ :p :D
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک سو اور چالیس کلو؟‌ماوراء بی بی نے کیا اپنی فوٹو کاپیاں کرا کر ساتھ رکھی ہوئی ہیں؟ ویسے آپ لوگ میری باتوں کو سنجیدگی سے مت لیا کریں۔ میں‌پل میں تولہ پل میں‌ماشہ ہوتا ہوں۔ مفت میں آپ دوستوں کا موڈ کیوں خراب ہو؟
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب۔ میں‌ابھی آلو مٹر قیمہ(آلو مٹرکی ماں نہیں) پکا رہا ہوں۔ آج رات کون کون دوست میری یا میرا مہمان بننا پسند کرے گی یا گا۔
ج س م ف
قیصرانی
اردو ویب کو مل کر قیصرانی کو ملے(urduweb.org)
 
Top