نہین مفت مشورہ تھا
اگر ایسا ہوتا تو یہاں نہ ہوتی کب کی ڈوب کے مر چکی ہوتی
ویسے بھی مرنے کا آپ کو شوق چڑھا ہے مجھے نہیں
مشورہ تو آپ نے ایسا دیا ہم سمجھے شاید آزمایا ہوا ہے مگر چلو بھر پانی تو کم نہ پڑے گا کیا ؟
چلو بھر میں تو صرف پیر ہی ڈال سکتے ہیں ہم