تصویری شاعری
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2020 #182 وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا کردار خود اُبھر کے کہانی میں آئے گا (اقبال ساجد) آخری تدوین: اگست 28، 2020
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2020 #184 شہروں میں گھنے پیڑوں کو رہنے کون دیتا ہے۔ وہ تو ٹریفک میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ آخری تدوین: اگست 28، 2020
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2020 #185 آج پھر فیس بُک دیکھتے ہوئے اردو محفل کی پرانی رکن فرح دیبا آپی (المعروف "فی") کی یہ تخلیق سامنے آئی۔ جو ان کی اجازت سے یہاں شیئر کر رہا ہوں۔
آج پھر فیس بُک دیکھتے ہوئے اردو محفل کی پرانی رکن فرح دیبا آپی (المعروف "فی") کی یہ تخلیق سامنے آئی۔ جو ان کی اجازت سے یہاں شیئر کر رہا ہوں۔
مومن فرحین لائبریرین اگست 30، 2020 #187 شمشاد نے کہا: آج پھر فیس بُک دیکھتے ہوئے اردو محفل کی پرانی رکن فرح دیبا آپی (المعروف "فی") کی یہ تخلیق سامنے آئی۔ جو ان کی اجازت سے یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت
شمشاد نے کہا: آج پھر فیس بُک دیکھتے ہوئے اردو محفل کی پرانی رکن فرح دیبا آپی (المعروف "فی") کی یہ تخلیق سامنے آئی۔ جو ان کی اجازت سے یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت