مومن فرحین
لائبریرین
میں نے غور نہیں کیا تھا کہ نظر نہیں آرہے ۔ شکریہ بتانے کے لیے ۔
ماشاءالله کتنی پیاری ہے ۔۔۔![]()
FD Virk اردو محفل کی بہت پرانی رکن ہیں۔ فیس بُک پر ان کی وال سے مندرجہ بالا فوٹو ان کی اجازت سے شریک محفل کی ہے، کہ مجھے بہت پسند آئی تھی۔
تمہیں پسند آیا، میری محنت وصول ہو گئی۔بہت خوبصورت شعر ۔۔۔ بہت پسند آیا سچ میں