تصویری شاعری

شمشاد

لائبریرین
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا
کردار خود اُبھر کے کہانی میں آئے گا

(اقبال ساجد)

vo-chaand-hai-to-aks-bhii-paanii-men-aaegaa-couplets-iqbal-sajid-1_medium.jpg

 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
شہروں میں گھنے پیڑوں کو رہنے کون دیتا ہے۔ وہ تو ٹریفک میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
آج پھر فیس بُک دیکھتے ہوئے اردو محفل کی پرانی رکن فرح دیبا آپی (المعروف "فی") کی یہ تخلیق سامنے آئی۔ جو ان کی اجازت سے یہاں شیئر کر رہا ہوں۔

image.jpg
 
Top