تصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔
شعر تو لاکھوں میں ایک ہے، خطاطی بھی خوبصورت ہے! بہت سی داد!
بالکل درست بھیا ہم اکثر تصیح کرلیتے ہیں ۔بہت شکریہ نشاندہی کا ۔غلطی ہماری ہے ۔۔۔تصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔
مندرجہ بالا تصویر میں دوسرے مصرع میں
اک روح مری روح میں تحلیل ہوئی ہےہونا چاہیے قواعد کی رو سے!
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔شعر تو لاکھوں میں ایک ہے، خطاطی بھی خوبصورت ہے! بہت سی داد!
محمد خلیل الرحمٰن بھیا کوشش کی ہے دیکھیے۔کچھ بہترتصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔
مندرجہ بالا تصویر میں دوسرے مصرع میں
اک روح مری روح میں تحلیل ہوئی ہےہونا چاہیے قواعد کی رو سے!
دو غلطیاں اب بھی باقی ہیں اسی مصرع میں۔محمد خلیل الرحمٰن بھیا کوشش کی ہے دیکھیے۔کچھ بہتر
بھیا نشاندہی کیجیے۔۔دو غلطیاں اب بھی باقی ہیں اسی مصرع میں۔
بھیا نشاندہی کیجیے۔۔
بھیا ہمیں ایئڈٹ کرنا اتنا اچھا نہیں آتا پھر بھی اپنی سی کوشش کر لی۔دوبارہ ہم سے لکھنے میں غلطی ہوئی اور جب پڑھ رہے تو صحیح پڑھ رہے غلط لکھے کو دوبارہ پڑھا تو نظر آیابہنا ہمارے پچھلے مراسلے میں ہم نے ممکنہ مصرع لکھ دیا تھا۔
یوں کیجیے کہ ایک کو "اک" اور میری کو "مری" کردیجیے,شعر کا وزن درست ہو جائے گا۔
سجاد خالد کا نستعلیق قلم بہت خوبصورت اور آرٹسٹک ہے ۔ میرے پسندیدہ خطاطوں میں سے ہیں۔
بہت شکریہ پسندیدگی کا ظہیر بھائی۔۔سجاد خالد کا نستعلیق قلم بہت خوبصورت اور آرٹسٹک ہے ۔ میرے پسندیدہ خطاطوں میں سے ہیں۔