تصویری شاعری

سیما علی

لائبریرین
cJMQd3I_d.jpg
 
تصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔

مندرجہ بالا تصویر میں دوسرے مصرع میں

اک روح مری روح میں تحلیل ہوئی ہے​
ہونا چاہیے قواعد کی رو سے!
 
بالکل درست بھیا ہم اکثر تصیح کرلیتے ہیں ۔بہت شکریہ نشاندہی کا ۔غلطی ہماری ہے ۔۔۔:crying3:
 
سیما علی

لائبریرین
تصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔

مندرجہ بالا تصویر میں دوسرے مصرع میں

اک روح مری روح میں تحلیل ہوئی ہے​
ہونا چاہیے قواعد کی رو سے!
محمد خلیل الرحمٰن بھیا کوشش کی ہے دیکھیے۔کچھ بہتر
 
سیما علی

لائبریرین
بہنا ہمارے پچھلے مراسلے میں ہم نے ممکنہ مصرع لکھ دیا تھا۔

یوں کیجیے کہ ایک کو "اک" اور میری کو "مری" کردیجیے,شعر کا وزن درست ہو جائے گا۔
بھیا ہمیں ایئڈٹ کرنا اتنا اچھا نہیں آتا پھر بھی اپنی سی کوشش کر لی۔دوبارہ ہم سے لکھنے میں غلطی ہوئی اور جب پڑھ رہے تو صحیح پڑھ رہے غلط لکھے کو دوبارہ پڑھا تو نظر آیا :):)
 
Top