سیما علی
لائبریرین
صحیح کہا وجی بھیا آپ نے۔۔موبائل نے انسان کو خود پسندی پر ڈال دیا ہے۔
صحیح کہا وجی بھیا آپ نے۔۔موبائل نے انسان کو خود پسندی پر ڈال دیا ہے۔
ازمنہ وسطیٰ کا مینوئل ایکسپینڈ فیچر!
جی یہی تصویر ہے۔۔
آپا، آپ اسی تصویر کو پوسٹ کرنا چاہ رہی تھیں؟
یہ ایڈیٹنگ کا کمال ہے کا یا تراش خراش کا؟
آپا، آپ اسی تصویر کو پوسٹ کرنا چاہ رہی تھیں؟
آپ کی استانی صاحبہ کو ہی کچھ پتا نہیں ہے 🤣جی یہی تصویر ہے۔۔
بھیا اتنے دن سے تصویر اپلو ڈ کرتی ہوں تو ہو ہی نہیں رہی ۔گل نے ابھی ٹھیک سے بتا یا ایک جگہ تو صحیح ہوگئی پر یہاں نہیں ہوئی ۔۔
جی سائے سے ہی اوریجنل لگ رہی ہے ۔۔۔یہ ایڈیٹنگ کا کمال ہے کا یا تراش خراش کا؟
ویسے نیچے کے سائے سے تصویر تو اوریجنل لگتی ہے۔
یہ آواز کس طرف سے آئی۔آپ کی استانی صاحبہ کو ہی کچھ پتا نہیں ہے 🤣
آپ استادہیں ہم سے زیادہ جانکاری ہوگی آپ کو۔اگر کسی کتاب میں یہ محاورہ ہے تو مجھے بھی جانکاری دے دیں۔
آپ دونوں بھائیوں کی چالاکیاں سب سمجھ میں آ رہی ہیں کہ ایک معصوم سی بہن کو تنگ کیا جائے!! بھئی یہ کوئی اصلاح سخن تو نہیں کہ سو فیصد ٹھیک بات ہو۔۔ آپ میری بات سمجھ چکے ہیں ۔ ۔بھی استانی صاحبہ تازے تازے گرما گرم محاورے تیار کر کے دے دیں گی 😄
کتنا قیمتی تھا یہ ٹیلیفون۔ ۔ محلے بھر کے فون ہمارے گھر آیا کرتے تھے ۔ ۔ جب تک لوگ آتے تب تک گھر والے ہی بات چیت کرتے رہتے۔ سب لوگ ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ آج ایک گھر میں کئی کئی فونز ہیں اور آپس میں بات چیت کا وقت نہیں۔ ۔ محلے میں کون کون رہتا ہے اس کو جاننے کا نہ شوق اور نہ ضرورت۔ ۔ کیسے وقت بدل جاتا ہے ۔ اللہ اللہچلے ہوئے کارتوس، برائے تبصرہ، حاضر ہوں! معذرت، محفلین! اب جو لکھا گیا، سو لکھا گیا، کون مٹاتا پھرے! ہم خود بھی تو ان چلے ہوئے کارتوسوں میں شامل ہیں۔
آج کل اسی سائیکل کی ضرورت ہے ۔ ۔ !! کہاں سے ملے گی علی وقار بھائی؟آپ کی خدمت میں ایک عدد تصویر پیش کی جائے گی اور آپ تبصرہ فرمائیں گے۔ خیال رہے کہ اگر آپ کوئی تصویر پیش کریں تو ایسی ہو کہ کسی کی تضحیک، تمسخر یا دل آزاری کا پہلو نہ ہو۔ تبصرہ بھی مزاحیہ ہو توزیادہ بہتر ہے مگر شائستہ روی کا خیال رکھا جائے۔ اس بھاشن کے بعد یوں تو تبصرے کی گنجائش کم ہی بنتی ہے تاہم اس امید پر امیجز پیش کیے جائیں گے کہ محفلین کے دماغ اچھے خاصے زرخیز ہیں اور سنسر کے دنوں میں ان کی صلاحیتیں زیادہ نکھر کر سامنے آتی ہیں۔
پہلی تصویر پیش خدمت ہے۔
اور یہ کہاں لکھا ہے کہ مذاق کا بامقصد ہونا ضروری ہے۔ میں بھی تو تنگ کرنے کی غرض سے ہی بات سے بات بنانے کی کوشش کیے جا رہا ہوں 😜آپ دونوں بھائیوں کی چالاکیاں سب سمجھ میں آ رہی ہیں کہ ایک معصوم سی بہن کو تنگ کیا جائے!! بھئی یہ کوئی اصلاح سخن تو نہیں کہ سو فیصد ٹھیک بات ہو۔۔ آپ میری بات سمجھ چکے ہیں ۔ ۔
اوہ، سیما علی آپا، اپنا بہت خیال رکھیے۔ یقینا جو کام ان بچوں کے لیے کر رہی ہیں قابل ستائش ہے۔ اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے، اور نیک کام میں آپ کی مدد فرمائے۔ اللہ آپ جیسے بہت سارے لوگ اس معاشرے میں پیدا کر دیں۔ آمینشکر الحمد للہ پہلے سے بہتر ۔۔ویسے بھی ہمیں بہادر بننے کا شوق بھول جاتے ہیں کہ اب پچیس سال پہلے والے نہیں۔اسکول بھی چلے گئی طبعیت خراب میں۔۔تو فلو کی مہمان نوازی جچھ زیادہ کرنی پڑ گئی۔۔۔
جی جی ضرور۔۔ بس یہاں بھجوانی ہو گی۔۔کوئی بیوروکریٹ اور ڈاکیا اکھٹے ریٹائر ہوں تبھی اس کی دستیابی کی امید رکھی جا سکتی ہے۔ نایاب آئٹم ہے! کہیں تو ایڈوانسڈ بکنگ کروا دوں؟
یہ آپکا پیار ہے ورنہ ہمیں روز ایسا کوئی ملتا ہے جن سے ملکر یہ محسوس ہوتا ہے ۔شاید اس ملک کی بقا میں ان جیسے لوگوں کی نیکیاں شامل ہیں اور یہ کتنے خلوص سے اس ملک کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں ۔........اللہ آپ جیسے بہت سارے لوگ اس معاشرے میں پیدا کر دیں۔ آمین
معذرت، نوادرات اور نادر اشیاء برآمد نہیں کی جا سکتیں۔ جب آپ یہاں تشریف لائیں تو میں تین چار سو روپے میں ڈیل طے کروا دوں گا۔ بے فکر رہیے۔جی جی ضرور۔۔ بس یہاں بھجوانی ہو گی۔۔
علی بھائی، یہ ذرا متعلقہ اداروں کو آگاہ کیجیے کہ صابرہ بہن آپ کو نوادرات اسمگل کرکے انہیں بھجوانے پر قائل بلکہ ورغلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔معذرت، نوادرات اور نادر اشیاء برآمد نہیں کی جا سکتیں۔ جب آپ یہاں تشریف لائیں تو میں تین چار سو روپے میں ڈیل طے کروا دوں گا۔ بے فکر رہیے۔
بھئی ائیر پورٹ پر کچھ دے دلا کر معاملہ طے کر لیجیے۔ آخر پاکستان اپنے سنہرے دور سے گزر رہا ہے ۔ ۔ اور پاکستان میں لے کر کیا کریں گے۔۔ خواتین کے لیے ٹریکس ہی نہیں وہاں۔ ۔معذرت، نوادرات اور نادر اشیاء برآمد نہیں کی جا سکتیں۔ جب آپ یہاں تشریف لائیں تو میں تین چار سو روپے میں ڈیل طے کروا دوں گا۔ بے فکر رہیے۔