عدیل منا
محفلین
لگتا ہے آپ نے بہن جی کی بات دل پر لے لی ہے۔ یہ اتنی بڑی بات نہیں تھی
اگر ویسے لکھ دیتیں تو محسوس نہ ہوتا۔ناپسند کو کلک کرنے سے اچھا نہیں لگا۔چلیں خیر آپ نے کہہ دیا، بہت شکریہ۔میرے لیے یہاں سب قابلِ احترا م ہیں۔
لگتا ہے آپ نے بہن جی کی بات دل پر لے لی ہے۔ یہ اتنی بڑی بات نہیں تھی
آپی جی! عادت ہی کچھ ایسی ہے کہ زیادہ دیر سنجیدگی اختیار کروں تو سر میں درد ہونے لگتا ہے۔محفل جوائین کئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا اس لیے مزاج سمجھنے میں کچھ ٹائم لگے گا۔ چلیں اس وقت تک میں پینا ڈال اپنے ساتھ ہی رکھ لوں گا۔عدیل منا بھائی بس صرف ناپسند پر کلک کرنے سے آپ کو اچھا محسوس نہیں ہوا تو میں نے وہ ریٹنگ ختم کردی ہے
لیکن آپ کا مذاق کچھ اچھا نہیں لگا تھا تو میں نے اس کا اظہار کردیا
اگر آپ کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتی ہوں
بہت شکریہ جنابخوش آمدید۔
مذاق کی تُک کبھی بھی نہیں بنتی، ہمیشہ بنانی پڑتی ہےعدیل منا بھائی اس مذاق کی یہاں کیا تُک بنتی ہے بھلا؟؟؟
۔مذاق کی تُک کبھی بھی نہیں بنتی، ہمیشہ بنانی پڑتی ہے
عدیل منا بھائی اصل میں کرسی ہلاتے ہوئے 2 کلو میٹر پیدل چلنے سے دانت کے درد میں افاقہ کی کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آرہی تھی اس لئے میں نے یہ بات کی تھی کہ اس مذاق کی یہاں کیا تک ہے؟آپی جی! عادت ہی کچھ ایسی ہے کہ زیادہ دیر سنجیدگی اختیار کروں تو سر میں درد ہونے لگتا ہے۔محفل جوائین کئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا اس لیے مزاج سمجھنے میں کچھ ٹائم لگے گا۔ چلیں اس وقت تک میں پینا ڈال اپنے ساتھ ہی رکھ لوں گا۔
میں نے سوچا کہ شاید آپ نے میری تحریر کا پسِ منظر نہیں پڑھا اس لئے اچھی رائے قائم نہیں کی، اس لئے میں نے اپنی سابقہ تحریر سامنے رکھی۔
محفل کی یہ بات بہت پسند آئی ہے کہ سب اراکین بہت مہذب اور ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھتے ہیں۔ مجھ سے جب کوئی معذرت کرتا ہے تو میں بہت شرمندگی محسوس کرتا ہوں کہ فضول میں غلط فہمی میں مبتلا رہا۔ آپ کا احترام دل میں اور بھی بڑھ گیا ہے۔
سو فیصد متفق۔۔!بجا فرمایا آپ نے عدیل صاحب۔ اس محفل کا حسن ایک دوسرے کا مہذبانہ اندازِ گفتگو ہی ہے۔ اور اس محفل کی یہی بات ہمارے دل کو بہت بھائی ہے۔
البرٹا ایڈمنٹن خوش آمدید با دیرمسی ساگا (اونٹاریو) سے خوش آمدید!
آپنے فیس بک پر تو اپنا جائے مقام بتایا نہیں اور یہاں فر فر بتا رہے ہیںالبرٹا ایڈمنٹن خوش آمدید با دیر
کیا آپ مجھ سے مخاطب ہیں ؟حیرت ہے کبھی آپ کا پتہ نہیں چلا حلانکہ آپ کافی پرانے یوزر ہو
تنہائی پسند ضرور ہے لیکن تنہائی پسند نہیں ہیں۔لگتاہے بیگ صاحب تنہائی پسند ہیں؟