گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یوں کہئیے کہہم بے وفا ہر گز نہیں جو مکر جائیں
ہم بے وفا ہر گز نہ تھے پر ہم وفا کر نہ سکے
یوں کہئیے کہہم بے وفا ہر گز نہیں جو مکر جائیں
"ویسے" تو ہیں؟؟؟اب ایسے بھی بد نظر نہیں ہم
بس اتنی محبت ہےہمیں آپ کی اپنی جان سے زیادہ فکر ہے...
آپ سے جان چھوٹے گی تو ہماری جان میں جان آئے گی اور تھوڑی بہت جان بھی بننے گی!!!
سیما آپا کچھ بولئیے نا۔۔ یہ اشاروں کی زبان ہم نہیں سمجھتے
لگادی نظر؟؟؟واہ کیا سعادت مندی ہے
سبحان اللہ جی سبحان اللہ
بھئی اپنی اپنی مجبوری ہےیوں کہئیے کہ
ہم بے وفا ہر گز نہ تھے پر ہم وفا کر نہ سکے
🤣🤣🤣🤣لگادی نظر؟؟؟
پڑ گیا سکون!!!
یہ بھی بہت ہے...بس اتنی محبت ہے
بے شک یہ بھی احسان عظیم ہےیہ بھی بہت ہے...
آپ سے اتنی بھی کسی نے نہ کی ہوگی!!!
یہ جہاز وہی تو نہیں جو دو کش سے بنتا ہے۔
اب میں بولوں کہ نہ بولوں 🙀🙀🙀🙀🙀سیما آپا کچھ بولئیے نا۔۔ یہ اشاروں کی زبان ہم نہیں سمجھتے
فل الحال ابھی تو خود روف بھیا کش کے مزے میں ڈوب چکے ہیں
روؤف بھائی گہرا کش تو ایک بھی تو کافی نہیں ہوتا کیا؟؟؟
بڑے ہی ضدی ہیں آپ۔ ہم ایویں ہی دوسروں کے کہے میں آ کر مسوم مسوم سمجھنے لگے آپ کو۔روگ نہ ہو تو زندگی ویران سی لگتی ہے
اس لیے ہم کبھی بھی اس روگ کو دور نہیں کریں گے
گُل بھی گلشن میں کہاں غنچہ دہن تم جیسےسیما آپا کچھ بولئیے نا۔۔ یہ اشاروں کی زبان ہم نہیں سمجھتے
وہ تو عدنان بھائی نے دبائی نا۔بے چارہ دل کی بے چاری آہوں کو کیوں دبائیں؟؟؟
اس کبوتر کو نہ دبائیں جس نے ہماری چائے دبائی!!!
کچھ روگ زندگی کے لیے آکسیجن ہوتے ہیںبڑے ہی ضدی ہیں آپ۔ ہم ایویں ہی دوسروں کے کہے میں آ کر مسوم مسوم سمجھنے لگے آپ کو۔
تبدیلی لائیے، روگ بدلئیے۔
دراصل بھیا خود ہی جہاز بنے ہوئے تھے
🤣🤣🤣🤣
نہ کریں یقین
ہماری ایسی مجال کہاں جو آپ کی بات پر رتی برابر یقین کریں۔
گردن پتلی جو ٹھہری بے چارے کبوتر کی
جان ہماری ہے اور ہم بے حد جان سے پیاری ہے
ایک تو اتنی جلدی ہاں میں ہاں ملانے لگتے ہیں آپ۔
کیا ہلدی والے دودھ پر بھروسہ نہیں آپ کو۔