گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا آپ کا مطلب وہی جو ہم سمجھے۔ ۔۔۔ویسے بھی جسے بھتنی کا شوہر بننے کا شوق ہو وہ اپنی بیگم سے صرف اتنا کہے کہ میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔ 🤣🤣🤣🤣
بھتنی کا روپ بدلنے کے لئے تو سو سال کا انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا
کیا آپ کا مطلب وہی جو ہم سمجھے۔ ۔۔۔ویسے بھی جسے بھتنی کا شوہر بننے کا شوق ہو وہ اپنی بیگم سے صرف اتنا کہے کہ میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔ 🤣🤣🤣🤣
کیوں یورپ بھوتنیوں کو نیشنلٹی نہیں دیتا کیا؟؟؟اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کو سپاؤز ویزا جاری کر دیا جائے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔
ہم لوزر تو نہ ہوئے...میں کوئی امیدوار نہیں۔ ایک ہی آدمی میدان میں موجود ہے وہی ونر، وہی لوزر اور ریفری بھی وہی خود ہے
اب دیں جواب روفی بھیا لڑکی والوں کو (بھوتنی کی)!!!کیوں نہیں کیا جائے گا بھلا
بھوتنی کا سن کر وہ بھی ہنسی خوشی اجازت دے دے گی...ویسے بھی جسے بھتنی کا شوہر بننے کا شوق ہو وہ اپنی بیگم سے صرف اتنا کہے کہ میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔ 🤣🤣🤣🤣
ہماری طرف سے جواب ہی سمجھیں 😎اب دیں جواب روفی بھیا لڑکی والوں کو (بھوتنی کی)!!!
ان بھوتوں کی عالمی حکومت ہے جس کا دارالحکومت کوہ قاف پر ہے۔ وہاں سے جس کا ویزا آ جائے صرف اسی کو پرمٹ جاری ہوتا ہے۔کیوں یورپ بھوتنیوں کو نیشنلٹی نہیں دیتا کیا؟؟؟
وہ تو شروع میں ہی سمجھ لیا تھَا ہتھیار ڈالتے وقت...ہماری طرف سے جواب ہی سمجھیں 😎
ایک تو بھوتنی سے شادی کرو اور سونے پہ سہاگا کہ گل باجی کی ہمسائیگی اختیار کرو۔۔۔۔۔ہماری طرف سے جواب ہی سمجھیں 😎
پھر مذکورہ بھوتنی کا کیا اسٹیٹس ہے؟؟؟ان بھوتوں کی عالمی حکومت ہے جس کا دارالحکومت کوہ قاف پر ہے۔ وہاں سے جس کا ویزا آ جائے صرف اسی کو پرمٹ جاری ہوتا ہے۔
لیکن وہ تو بیاہ کر پیا دیس آجائے گی...ایک تو بھوتنی سے شادی کرو اور سونے پہ سہاگا کہ گل باجی کی ہمسائیگی اختیار کرو۔۔۔۔۔
ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا۔۔
اب ہمیں کیا پتا بھوتوں کے ریتی رواجوں کا۔۔لیکن وہ تو بیاہ کر پیا دیس آجائے گی...
ہمیشہ میکہ تھوڑی بیٹھی رہے گی آپ کی باجی کے!!!
اس کی ہمسائی سے پوچھنا پڑے گا۔پھر مذکورہ بھوتنی کا کیا اسٹیٹس ہے؟؟؟
اسے نیشنلٹی تو مل گئی ناں؟؟؟
بخار میں بھی ہنسا دیا۔۔۔۔اس کی ہمسائی سے پوچھنا پڑے گا۔
کیوں ہو گیا بخار؟بخار میں بھی ہنسا دیا۔۔۔۔
لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهبخار میں بھی ہنسا دیا۔۔۔۔
بھیا بہت برا فلو ہوا۔۔کیوں ہو گیا بخار؟
یہ کون سی بیماری ہے؟ خدا شفا عطا فرمائے۔
بھائی ٹائپو ایرر ہوگیا ...بخار کی شدت تھی لکھ رہے تھے تو غلطی ہوئی۔۔۔۔۔یہ کون سی بیماری ہے؟ خدا شفا عطا فرمائے۔
اللّٰہ پاک کرم فرمائےبھیا بہت برا فلو ہوا۔۔
خیال ہے کہ اے سی کی ٹھنڈ سے باہر نکلتے ہیں تو گرمی ہوتی بس یہی نقصان کا باعث ہوا