علی وقار
محفلین
خدا نے چاہا تو جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔بھائی ٹائپو ایرر ہوگیا ...بخار کی شدت تھی لکھ رہے تھے تو غلطی ہوئی۔۔۔۔۔
خدا نے چاہا تو جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔بھائی ٹائپو ایرر ہوگیا ...بخار کی شدت تھی لکھ رہے تھے تو غلطی ہوئی۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بھائی۔۔۔خدا نے چاہا تو جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔
کیوں نہ دے گا بھلا !!!!کیوں یورپ بھوتنیوں کو نیشنلٹی نہیں دیتا کیا؟؟؟
بالکل بالکل۔۔۔۔ ڈٹے رہئیے گا-ہم لوزر تو نہ ہوئے...
وہ میدان چھوڑنے والے ہوئے!!!
روفی بھیا کھرا سا جواب مت دے دیجئیے گا بھتنی کو۔۔۔اب دیں جواب روفی بھیا لڑکی والوں کو (بھوتنی کی)!!!
کیا سبھی میدان چھوڑ رہے بھوتنی کا سن کر۔بھوتنی کا سن کر وہ بھی ہنسی خوشی اجازت دے دے گی...
بھلا بھوتنی سے کون پنگا لے سکتا ہے!!!
مٹھائی والا نا۔۔۔؟ہماری طرف سے جواب ہی سمجھیں 😎
کاہے کو ایسا کہہ رہے ہیں۔ جس مُلک کی بھوتنی، ویزا بھی وہی ملک دیتا ہے ۔ کوہ قاف تو پرانے زمانے کی بات ہے۔ان بھوتوں کی عالمی حکومت ہے جس کا دارالحکومت کوہ قاف پر ہے۔ وہاں سے جس کا ویزا آ جائے صرف اسی کو پرمٹ جاری ہوتا ہے۔
وہ تو شروع میں ہی سمجھ لیا تھَا ہتھیار ڈالتے وقت...
یہاں تو بھوتنی کی نیشنلٹی کے بارے میں سوال اٹھایا جا رہا ہے!!!
ہاں تو حرج ہی کیا ہے بھلا۔۔۔ایک تو بھوتنی سے شادی کرو اور سونے پہ سہاگا کہ گل باجی کی ہمسائیگی اختیار کرو۔۔۔۔۔
ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا۔۔
ہماری بھوتنی کی دلی خواہش ہے کسی کو گھر دامادی پہ آمادہ کر کے اسی اخروٹ کے درخت پر رہائش پذیر کرنے کی۔لیکن وہ تو بیاہ کر پیا دیس آجائے گی...
ہمیشہ میکہ تھوڑی بیٹھی رہے گی آپ کی باجی کے!!!
تو ہم سے پوچھئیے نا بھائی بھوتوں کے ریتی رواج۔اب ہمیں کیا پتا بھوتوں کے ریتی رواجوں کا۔۔
اللہ توبہ۔۔۔۔ ہم کیوں کسی کے بھید کھولیں بھلا۔اس کی ہمسائی سے پوچھنا پڑے گا۔
بخار میں ہنسنے سے پرہیز تھوڑی ہے آپا۔بخار میں بھی ہنسا دیا۔۔۔۔
کیوں ہو گیا بخار؟
افففففف۔۔۔۔بھیا بہت برا فلو ہوا۔۔
خیال ہے کہ اے سی کی ٹھنڈ سے باہر نکلتے ہیں تو گرمی ہوتی بس یہی نقصان کا باعث ہوا
اللہ پاک جلدی سے صحت عطا فرمائیں آمینبھائی ٹائپو ایرر ہوگیا ...بخار کی شدت تھی لکھ رہے تھے تو غلطی ہوئی۔۔۔۔۔
بہت سارا پیار اپنی بٹیا کے لئے ۔۔۔۔/اللہ پاک جلدی سے صحت عطا فرمائیں آمین
بات یہی سچ ہےافففففف۔۔۔۔
ہم نے اصل وجہ بتا دی آپا نادانی میں۔
وائرل...بھیا بہت برا فلو ہوا۔۔
خیال ہے کہ اے سی کی ٹھنڈ سے باہر نکلتے ہیں تو گرمی ہوتی بس یہی نقصان کا باعث ہوا