سیما علی

لائبریرین
کس کی نظر لگ گئی محفل پر الو بول گئے!!!
اللہ اللہ کریں محفل پہ الو کیسے بول سکتے ہیں۔۔۔
یہاں تو چڑیاں چہچحا تیں ہیں ۔۔ کبوتر غڑ غوں کرتے ہیں کبھی کبھی کوے کائیں کائیں کرتے ہیں ۔۔کبھی فاختائیں ۔۔اور کوئل کوکتی ہے۔۔
مور دن کو بول اٹھتا ہے پپیہا رات کو
تو پھر وضاحت کریں کہاں الو۔۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

کوئل سے تو ہم متعارف ہیں آپا۔ باقیوں کی نشاندہی کیجئیے بلا جھجک :D
 
سید عمران

محفلین

الو بول گئے مطلب سناٹا چھا گیا!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اللہ اللہ کریں محفل پہ الو کیسے بول سکتے ہیں۔۔۔
یہاں تو چڑیاں چہچحا تیں ہیں ۔۔ کبوتر غڑ غوں کرتے ہیں کبھی کبھی کوے کائیں کائیں کرتے ہیں ۔۔کبھی فاختائیں ۔۔اور کوئل کوکتی ہے۔۔
مور دن کو بول اٹھتا ہے پپیہا رات کو
تو پھر وضاحت کریں کہاں الو۔۔۔۔۔۔۔
کوئل سے تو ہم متعارف ہیں آپا۔ باقیوں کی نشاندہی کیجئیے بلا جھجک :D
یہاں پر تو پورا چڑیا گھر سج گیا 🙂
ہمیں تو بس یہاں کی سیر کرنے والا سمجھا جائے۔
یعنی کہ تماش بین 😜🤣🤣🤣
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top