محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
"جنہوں" نے اپائنٹ کیا اور "جنہوں" نے ایکسٹینشن دی، وہی جانیں۔بہت ترس آرہا ہے تو دوبارہ اپائنٹ کرلیں؟؟ ؟
"جنہوں" نے اپائنٹ کیا اور "جنہوں" نے ایکسٹینشن دی، وہی جانیں۔بہت ترس آرہا ہے تو دوبارہ اپائنٹ کرلیں؟؟ ؟
ایک نظر میں پڑھنے سے تو ایسا ہی ہو گاایک نظر میں ہم جنرل ڈائن پڑھ گئے!!!
کیسے بھائی ہیں آپعمران بھائی، ہم اپنی بہن سے ایسی بات کر سکتے ہیں بھلا؟؟؟
ویسے ایک ہی بات ہے 😜🤣🤣🤣
تم نے تو ہتھیلی پر ڈنڈے پڑنے کے ڈر سے اپنی ہتھیلی ہی چھپا لی۔۔۔ ایڈی تو بہادر بی بیہاں تو کسی ایک نے تو جان پر رکھ کر آگے بڑھنا تھا۔ سو ہم بڑھ گئے۔
تبھی تو ہاتھوں سے لگائی دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں"جنہوں" نے اپائنٹ کیا اور "جنہوں" نے ایکسٹینشن دی، وہی جانیں۔
ہتھیلی کہاں چھپائی ہاتھ میں تو قینچی ہے۔۔۔تم نے تو ہتھیلی پر ڈنڈے پڑنے کے ڈر سے اپنی ہتھیلی ہی چھپا لی۔۔۔ ایڈی تو بہادر بی بی
اور مراسلے تمہاری بھتنی لکھ رہی ہے؟ہتھیلی کہاں چھپائی ہاتھ میں تو قینچی ہے۔۔۔
جب جب قینچی میز پر رکھتے ہیں کٹنگ کے بعد، ایک آدھ مراسلہ لکھ دیتے ہیں۔ بھتنی آج کل اکیلی ہے وہاں۔ ہاں مگر شام کو ملاقات ہے اس سے۔ آپ کا سلام کہیں؟اور مراسلے تمہاری بھتنی لکھ رہی ہے؟
جب ہم نے سلام بھیجا ہی نہیں تو کاہے کو تم ڈاکیا بننے کی کوشش کر رہی ہو بھئی؟؟؟جب جب قینچی میز پر رکھتے ہیں کٹنگ کے بعد، ایک آدھ مراسلہ لکھ دیتے ہیں۔ بھتنی آج کل اکیلی ہے وہاں۔ ہاں مگر شام کو ملاقات ہے اس سے۔ آپ کا سلام کہیں؟
کسی پر سلامتی بھیجنے میں حرج بھی کیا ہے بھلاجب ہم نے سلام بھیجا ہی نہیں تو کاہے کو تم ڈاکیا بننے کی کوشش کر رہی ہو بھئی؟؟؟
خالی سلام کیا بھیجنا ساتھ رشتہ بھی بھیج دیں!!!جب جب قینچی میز پر رکھتے ہیں کٹنگ کے بعد، ایک آدھ مراسلہ لکھ دیتے ہیں۔ بھتنی آج کل اکیلی ہے وہاں۔ ہاں مگر شام کو ملاقات ہے اس سے۔ آپ کا سلام کہیں؟
عمران بھائی کا 😎خالی سلام کیا بھیجنا ساتھ رشتہ بھی بھیج دیں!!!
اگر آپ ہاتھ اٹھاتے ہیں تو ہم ہاتھ بڑھاتے ہیں...عمران بھائی کا 😎
یہ تو بہت دور کی سوجھی آپ کوخالی سلام کیا بھیجنا ساتھ رشتہ بھی بھیج دیں!!!
عمران بھائی کا 😎
پہلے فیصلہ کر لیںاگر آپ ہاتھ اٹھاتے ہیں تو ہم ہاتھ بڑھاتے ہیں...
یورپین بھتنی واہ کیا بات ہے!!!
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کو سپاؤز ویزا جاری کر دیا جائے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔اگر آپ ہاتھ اٹھاتے ہیں تو ہم ہاتھ بڑھاتے ہیں...
یورپین بھتنی واہ کیا بات ہے!!!
میں کوئی امیدوار نہیں۔ ایک ہی آدمی میدان میں موجود ہے وہی ونر، وہی لوزر اور ریفری بھی وہی خود ہےپہلے فیصلہ کر لیں
@سیما علی آپا اگر دو امیدوار ہوں بھتنی کے تو کیا ٹاس کروایا جائے؟
کیوں نہیں کیا جائے گا بھلااگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کو سپاؤز ویزا جاری کر دیا جائے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔
میں کوئی امیدوار نہیں۔ ایک ہی آدمی میدان میں موجود ہے وہی ونر، وہی لوزر اور ریفری بھی وہی خود ہے