گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دینے دیں کھرا سا جواب...
اچھا ہے بھوتنی خود ہی ناراض ہوکر چمٹ جائے گی ہمیں کچھ نہ کرنا پڑے گا!!!
نہیں نہیں اس طرح بھوتنی کی قدر نہ ہو گی۔ :rollingonthefloor:
بے چاری بھوتنی بھی سوچتی ہو گی کہ بھوتنی تو وہ ہے اور اس کی جان کو آئے ہوئے سارے ہم ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ آج تک اپنے پرانے والے دور میں رہ رہے ہیں...
وہی الف لیلی والا دور!!!
بس اب آپ نے عبدالروؤف بھائی کو اس پرانے دور سے نکال کر موجودہ وقت میں لانا ہے۔ فکر مت کیجئیے گا ، ہم آپ کو ہمت دلاتے رہیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی بھوتنی کے ہسبینڈ کو اگر گھر داماد بننا ہے تو اخروٹ کے درخت پر لٹکنا و چمٹنا ہوگا؟؟؟
آئی کوئیٹ!!!
نہیں نہیں ایویں ہی کوئیٹ۔۔۔۔ بھوت ہونے کی صورت میں بھوتنی کے گھر والے کو اخروٹ کے درخت پر لٹکنا ہو گا۔ انسان تھوڑی رہ سکتے ہیں درختوں پر۔
 

سید عمران

محفلین
گھر داماد کی ایک ایبرئ ویشن ہے ہمارے خاندان میں ایک ہیں گھر داماد۔۔۔ انکو رضا کہتے ہیں جی ڈی ۔۔۔۔
یہ تو ایک اچھی پوسٹ ہوئی نا۔ ہمیں بھی جی ڈی چاہئیے اپنی بھوتنی کے لئے
جی ڈی کا مطلب ہے گرینڈ ڈکٹیٹر!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنی سینئر بینکار کو رشتہ والی آنٹی بنادیا...
آہ وقت کی فنکاریاں!!!
اب تو ریٹائرڈ ہیں نا۔۔۔ بطور ہابی یہ کام کر لیں گی تو بھوتنی کا بھی بھلا ہو جائے گا اور ہمارا بھی۔ ہمارا اس طرح کہ بھوتنی سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔
 
Top