تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

سمجھیں کہ ہم نہیں کمپلیٹ کر رہے باقی سمسٹر۔۔۔۔
ہُن ٹھیک؟
آپ ان کے کچھ مراسلات دیکھیں کتنی سیانی والی باتیں کی ہیں ۔۔۔ باقی ہم سکھاتے ہیں نا سب مل جل کر۔ :D
کُڑیے۔۔۔ سیانی سیانی باتوں کا ہجوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ خیر۔۔۔۔ ہولے ہولے سکھاتے رہنا چاہییے۔
 
ہم بہت مشکل سے خاموش رہ رہے ہیں اس بات پر۔۔۔۔ لیکن اتنا بتا دیں کہ عاطف بھائی کے ہاتھ بہت لمبے ہیں ۔
کتنے لمبے ہیں ان کے ہاتھ کیا کمپیوٹر کی اسکرین میں سے تو نہیں نکل آئیں گے نا مارنے کے واسطے ویسا میں نے اب تک ایسا نہیں سنا نا ہی کبھی دیکھا ہے کہ سامنے والے کے ہاتھ اسکرین سے باہر نکل آئے ہوں مارنے کے واسطے
 
ویسے چوہدری صاحب یہ جو شمشاد صاحب کا ورژن 2.0.21X گل کھلا رہا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)
یہ سب کونسے والے سافٹ ویر کا ورژن ہے میں نے نیٹ پر ڈھونڈا پر مجھے نہیں ملا جب دوپہر کو کھانے پر میرا سندھی دوست آئے گا تو میں اس سے کہوں گا کہ وہ سرچ کرے یہ والا سافٹ ویر وہ بہت تیز ہوگیا ہے کمپیوٹر چلانے میں جب بھی کمپیوٹر میں پھنس جاتا ہوں تو وہ آسانی سے بتا دیتا ہے مجھ کو کہ اس طرح کام کرو تو وہ کام صحیح سے ہوجاتا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ لیکن یہاں آپ نے خود کو بھوت مان لیا ہے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کمال کر دکھایا ہے آپ نے تو انھیں بھوت منوا کر۔۔۔ ہم تو دو دن سے لگے تھے مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔
اب اسی پہ قائم رکھوائیے گا تا کہ ہم بھی کوئی کام کا کام کریں ورنہ گُل تو کھلتے رہیں گے کبھی گل یاسمیں بن کر اور کبھی شمشاد بھائی جیسی سپیڈیں پکڑ نے کی کوشش کر کے۔۔۔ جو کم سے کم ہمارے بس کا روگ نہیں۔ :lol:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ سب کونسے والے سافٹ ویر کا ورژن ہے میں نے نیٹ پر ڈھونڈا پر مجھے نہیں ملا جب دوپہر کو کھانے پر میرا سندھی دوست آئے گا تو میں اس سے کہوں گا کہ وہ سرچ کرے یہ والا سافٹ ویر وہ بہت تیز ہوگیا ہے کمپیوٹر چلانے میں جب بھی کمپیوٹر میں پھنس جاتا ہوں تو وہ آسانی سے بتا دیتا ہے مجھ کو کہ اس طرح کام کرو تو وہ کام صحیح سے ہوجاتا ہے
اتنی سیانی سیانی باتیں کل شروع کی تھیں آپ نے۔۔۔ ہمیں امید ہو چلی تھی کہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے اب لیکن اب معلوم ہوا کہ آپ تو کمپیوٹر میں پھنس جاتے ہیں۔
کمپیوٹر بھی کوئی رہنے کی جگہ ہے بھلا؟
 
اتنی سیانی سیانی باتیں کل شروع کی تھیں آپ نے۔۔۔ ہمیں امید ہو چلی تھی کہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے اب لیکن اب معلوم ہوا کہ آپ تو کمپیوٹر میں پھنس جاتے ہیں۔
کمپیوٹر بھی کوئی رہنے کی جگہ ہے بھلا؟
افوہ بھئی کمپیوٹر میں پھنسنے کا مطلب ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کے کسی مشکل کام میں پھنس گئے جو صحیح سے نہیں ہورہا ہے مطلب مجھے کو پہلے کاپی پیسٹ کرنا نہیں آتا تھا تو میں ہر چیز کو بار بار خود سے ٹائپ کرتا تھا تو ایک دن میرے سندھی دوست نے مجھے دیکھا تو بولا بے وقوف آدمی یہ تو ایک ہی چیز کو بار بار کیوں لکھ رہا ہے پہلے اس کو سیلیکٹ کر پھر کنٹرول کا بٹن دبا اور اسے چھوڑئیو مت دبائے رکھیو پھر اس کے ساتھ ساتھ اے بی سی والا سی کا بٹن دبا اور ماؤس سے پکڑ کر کرسر کو وہاں لے جا جہاں تجھے وہ والی چیز ٹائپ کرنا ہے پھر دوبارہ سے کنٹرول کا بٹن دبا اور اسے دبائے رکھیو پھر وی کا بٹن دبا تو میں جب ایسا ہی کیا تو وہی چیز خود با خود اچانک سے ٹائپ ہوگئی پھر میں اس کے بعد سے ایسا ہی کرنے لگا ہوں اب پتا پڑا آپ کو کمپیوٹر میں پھنسنے کا مطلب ؟ اگر کوئی بولے کہ میں ٹریفک میں پھنس گیا تھا تو کیا آپ اس کو بولیں گی اچھا تو کیا ٹریفک بھی کوئی رہنے کی جگہ ہے مجھ کو تو یہی پتا پڑتا ہے کہ آپ کا مغز نہیں ہے نا اس مارے آپ ایسی باتیں بولتی ہیں جیسی باتیں دنیا میں کوئی آدمی نہیں بول سکتا جس کا مغز ہو
 
سمجھ سکتے ہیں آپ کی مجبوری۔۔۔ بس جتنا یاد رہتا ہے آسانی سے۔۔۔ اتنا ہی یاد رکھا کیجئیے۔
اسی مارے مجھ کو بہت سارا سبق ایک ساتھ یاد نہیں ہوتا بس اس میں سے ایک یا دو یا تین یا چار یا پانچ باتیں بس یاد رہتی ہیں مطلب آپ نے یہاں پر اتنی زیادہ باتیں بولی ہیں پر مجھے یہ والی باتیں ہی یاد رہ گئی ہیں کہ ویسے تو آپ میری دادی کی عمر کی ہیں پر شو ایسے کرتی ہیں جیسے فرزانہ کی عمر کی ہیں مجھے یہ بات اس مارے پتا چلی جب آپ نے بولا تھا کہ آپ براون کلر کے بال کلر کرتی ہیں اور دوسری بات یہ یاد ہے کہ آپ سب سے یہاں پر لڑتی ہیں اور بہت تیز تیز اور جلدی جلدی بولتی ہیں اور دوسرے کو نہیں بولنے دیتی ہیں اور آپ پولیس میں بھرتی ہیں یہ بات بھی یاد رہ گئی ہے اور پارٹ ٹائم میں چاقو چھری کا کام بھی کرتی ہیں اور ہاں ایک بات اور ابھی ابھی یاد آئی ہے کہ آپ نے بولا تھا کہ آپ کے مغز بھی نہیں ہے
 
نہیں میں نے تو اپنے کو نالائق بچہ مانا ہے کیوں کہ مجھ سے بہت زیادہ پڑھائی کا کام یاد نہیں ہوپاتا اس مارے
نالائق ہی عموماً لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں۔ پر ۔۔۔ انتو شِکشَک آپ ایسے وِدیارتھیوں کو سنبھالنے کے طریقے جانتے ہیں۔
 
Top