زیک
مسافر
باقی کا علم نہیں لیکن گُلِ یاسمیں کے مراسلوں میں خاطرخواہ اضافہ ہو گیا۔تو اب تک کیا صورت حال ہے؟ ملزم سے کوئی تعارف نکلوانے میں کامیاب ہوا یا نہیں؟
باقی کا علم نہیں لیکن گُلِ یاسمیں کے مراسلوں میں خاطرخواہ اضافہ ہو گیا۔تو اب تک کیا صورت حال ہے؟ ملزم سے کوئی تعارف نکلوانے میں کامیاب ہوا یا نہیں؟
باقی کا علم نہیں لیکن گُلِ یاسمیں کے مراسلوں میں خاطرخواہ اضافہ ہو گیا۔
بولنے کا سلسلہ سننے سے ہوتا ہے، براہ کرم سنیے گا۔اس بات پر تو میں نے آج تک دیکھا نہیں کسی کو غور سے کہ وہ اس مارے بولتا ہے یا نہیں پر ابھی سے سب کو دیکھوں گا کہ کون اس مارے بولتا ہے اور کون نہیں بولتا ہے
موہنجوداڑو سے نکلے تھے !!!میرا سندھی دوست ہے بہت پرانا
موئن جو دڙو؟موہنجوداڑو
جی ذمہ دیا تو ہے پر لیا نہیںذمہ بھائی۔۔۔
ہاں سیما آپا کو ذمہ دیجئیے یہ۔
کیا گُلِ یاسمیں 30000 مراسلے اس سال کے اختتام تک کر پائیں گی ؟ آپ کا اندازہ کیا ہے ؟باقی کا علم نہیں لیکن گُلِ یاسمیں کے مراسلوں میں خاطرخواہ اضافہ ہو گیا۔
اس موضوع پر بھی ایک لڑی ہو جائےکیا گُلِ یاسمیں 30000 مراسلے اس سال کے اختتام تک کر پائیں گی ؟ آپ کا اندازہ کیا ہے ؟
آپ شروع کریں گے یا ہم کریںاس موضوع پر بھی ایک لڑی ہو جائے
ہمیں کیا معلوم کیسے لڑتے ہیںجی اسی لیے کہ آپ ہر وقت سب سے لڑتی ہیں
اس موضوع پر بھی ایک لڑی ہو جائے
باہمی اشتراک و سوچ بچار سے بنا لیجیے۔آپ شروع کریں گے یا ہم کریں
اصل خیال تو آپ کا ہے آپ ہی مشورہ دیںباہمی اشتراک و سوچ بچار سے بنا لیجیے۔
باہمی اشتراک و سوچ بچار سے بنا لیجیے۔
آپ آپس میں فیصلہ کر کے شروع کر لیجئیےلڑی۔۔۔ ہم ساتھ ساتھ شامل رہیں گےاصل خیال تو آپ کا ہے آپ ہی مشورہ دیں
اور جو کہیں دنگل ہو گیا توآہ ورژن ہی ورژن۔ یہ کشتی بھی نورا کشتی ہی ہے؟
رفتار تو آپ کی بھی بڑھی ہے بھائیجا کر مراسلہ میٹر دیکئیے ذراباقی کا علم نہیں لیکن گُلِ یاسمیں کے مراسلوں میں خاطرخواہ اضافہ ہو گیا۔
گُر سیکھیں گے؟اتنے مراسلے کرنے میں تو مجھے کم از کم دس سال درکار ہونگے۔
چلیں کوئی بات نہیںجی ذمہ دیا تو ہے پر لیا نہیں
اکیا گُلِ یاسمیں 30000 مراسلے اس سال کے اختتام تک کر پائیں گی ؟ آپ کا اندازہ کیا ہے ؟
دوست پرانا نہیں دوستی پرانی کا بول رہے ہیں رانا صاحب۔موہنجوداڑو سے نکلے تھے !!!
بولنے کا سلسلہ سننے سے ہوتا ہے، براہ کرم سنیے گا۔