گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں نا آپا۔۔۔۔ یاد تو رکھنا ہوتا ہے نا۔نام گُل ہے میرا سب کی خبر رکھتی ہوں !!!!!!
ہم تو بھولُ ہی گئے تھے !!!!!!
ہاں نا آپا۔۔۔۔ یاد تو رکھنا ہوتا ہے نا۔نام گُل ہے میرا سب کی خبر رکھتی ہوں !!!!!!
ہم تو بھولُ ہی گئے تھے !!!!!!
یہ تو پتا نہیں پر جس کا نام رکھو ویسے ہی ہوجاؤ گے ایک دن دیکھ لینالیکن گل کا مطلب بھولنا تو نہیں ہوتا نا
آپ کو کوئی ضرورت نہیں میرے بارے میں کسی کو مشورے دینے کی اس مارے کہ میں نے وہ والا پیج کھول لیا ہے آپ کو کسی کا مزاق اڑانے کے علاوہ بھی کچھ اور کوئی کام آتا ہے
آپ نے ہم ٹی وی کا "چپکے چپکے" ڈرامہ دیکھا ہےنام گُل ہے میرا سب کی خبر رکھتی ہوں !!!!!!
ہم تو بھولُ ہی گئے تھے !!!!!!
نہیں مجھے نہیں پتا لیکن میں اپنے دوستوں کو جانتا ہوں جو وہاں رہتے ہیں ان میں میرا سندھی دوست بھی ہےماڈل کالونی کے ایریا سے تو شاید عبدالقدیر 786 بھائی اور ایک سابق معطل محفلین ہمت علی عرف ایچ اے خان بھی ہیں ۔آپ جانتے ہیں ان صاحبان کو ۔
یعنی کہ ہم ایک دن چنبیلی کے پھول جیسے ہو جائیں گےیہ تو پتا نہیں پر جس کا نام رکھو ویسے ہی ہوجاؤ گے ایک دن دیکھ لینا
اگر تو اب کی بار آپ کسی کے "فرار " کا سبب بنے نا روؤف بھائی۔۔۔۔ تو یاد رکھئیے گا پھر۔۔۔آپ نے ہم ٹی وی کا "چپکے چپکے" ڈرامہ دیکھا ہے
اگر دیکھا ہوا ہے تو وہاں پر ایک "گل آپا" ہیں بالکل ہماری گل بہن کی طرح
نہیں میرے ابو نے گھر میں ٹی وی بھی نہیں رکھا اور مجھے باہر کسی کے گھر جاکر بھی دیکھنے سے منع کرتے ہیں کہ ٹی وی دیکھنے سے بہتر ہے کوئی عبادت کرلویا ورزش کرلو اس سے صحت اچھی ہوتی ہے اور ٹی وی دیکھنے سے آنکھیں خراب ہوجاتی ہیںآپ نے ہم ٹی وی کا "چپکے چپکے" ڈرامہ دیکھا ہے
اگر دیکھا ہوا ہے تو وہاں پر ایک "گل آپا" ہیں بالکل ہماری گل بہن کی طرح
پھر سے سندھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف اللہ ۔۔نہیں مجھے نہیں پتا لیکن میں اپنے دوستوں کو جانتا ہوں جو وہاں رہتے ہیں ان میں میرا سندھی دوست بھی ہے
کیسی باتیں کرتی ہیں نا انسان پھول بنتا ہے نا پھول انسان یہ صرف بچوں کی کہانیوں میں ہوتا ہے جب ایک جادوگر شہزادی کو کچھ بھی الٹا سیدھا بنادیتا ہے مطلب اسے بس انسان نہیں رہنے دیتایعنی کہ ہم ایک دن چنبیلی کے پھول جیسے ہو جائیں گے
آپ کو کیا پریشانی ہے میرا دوست ہے آپ سے کوئی ادھار کوئی مانگ رہا ہے وہپھر سے سندھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف اللہ ۔۔
؟؟؟اگر تو اب کی بار آپ کسی کے "فراف " کا سبب بنے نا روؤف بھائی۔۔۔۔ تو یاد رکھئیے گا پھر۔۔۔
میرا بھی دوست مجھے کمرے کے باہر کھڑا ہوکر اشارے کررہا ہے کہ آکر چائے پیو پھر میں جارہا ہوں چائے پینے دفتر میں مفتے کی چائے ملتی ہے اور باس بھی آگئے ہیں تو اب میں یہاں سے جارہا ہوں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔میں نے یہ والا پیج کھول لیا ہے پر اسے کل دیکھوں گا اس مارے کہ آج تو یہاں پر میرا انٹرویو ہورہا ہے نا ابھی گھر جا کر امی ابو کو بھی بتانا ہے کہ آج میرا انٹرویو ہوا ہے
اس بات کا کیا مطلب ہےکیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
اس کا مطلب ہے، شاباش بالکل ٹھیک جا رہے ہواس بات کا کیا مطلب ہے
اوہ اچھا کسی نے تو اچھا بولا ورنہ یہ گل آنٹی تو بس مزاق اڑتی رہتی ہیں ہر وقتاس کا مطلب ہے، شاباش بالکل ٹھیک جا رہے ہو
جب آپ ہی اپنی مذاق کا خیال نہیں رکھیں گے کوئی اڑائے نہ اڑائے وہ تو خودبخود اڑتی جائے گی نااوہ اچھا کسی نے تو اچھا بولا ورنہ یہ گل آنٹی تو بس مزاق اڑتی رہتی ہیں ہر وقت
مزاق کا خیال کیسے رکھوں بھئی وہ تو مہمانوں کا رکھا جاتا ہے نا جب وہ گھر پر آتے ہیں تو میری امی کہتی ہیں کہ مہمانوں کا خیال رکھناجب آپ ہی اپنی مذاق کا خیال نہیں رکھیں گے کوئی اڑائے نہ اڑائے وہ تو خودبخود اڑتی جائے گی نا
نوٹ: محکمہِ املا و گرامر سے التجا ہے یہاں پر تذکیر و تانیث کی غلطی نہ نکالی جائے (فقط میری غلطی)
مزاق کا خیال کیسے رکھوں بھئی
یہ سارا "مزاق" آپ ہی کا پھیلایا ہوا ہے روؤف بھائی۔حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں