تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تسی معصوم دا تراہ کڈاہ کے ہی رہنا اے

کون معصوم۔۔۔۔۔۔۔۔ غلط فہمی کا شکار مت ہو جائیے گا :ROFLMAO:

اتنا برا سلوک مت کیجئیے کسی معصوم کے ساتھ۔۔۔ کم سے کم ہمیں تعارف تو مکمل کر لینے دیجئیے بھائی۔۔۔ آپ نے تو عادت ہی بنا لی ہے ہمارے ہر کام میں روڑے اٹکانے کی۔

کیوں؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

کیا کسی معصوم کے حق میں بولنا ہمارا جرم کہلائے گا اب؟؟؟:blush3:
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟
 
تعارف کہاں ہے؟
اور اگر کوئی فرد خود تعارف کروانا چاہے تو ٹھیک ہے، یا زیادہ سے زیادہ کسی گفتگو میں ترغیب دلا دی جائے تعارف کی۔ جیسا کہ زیک نے کیا بھی۔ پھر بھی اگر کوئی تعارف نہ کروائے تو زبردستی نہیں ہے۔ کسی اور کو تعارفی لڑی شروع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
ورنہ حال آپ کے سامنے ہے کہ 8 صفحات میں تعارف موجود نہیں ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تعارفی دھاگہ نہیں ہے۔
یہ شخص کم عمر نہیں ہے۔

یہ نئی قسم کا تعارف ہے شاید۔ اس کا نام "تفتیشی تعارف" رکھا جا سکتا ہے
بس گل بہن کو محفل کے تھانے کا چارج دے دیا جائے۔ پھر دیکھیے ہر ایک کے تعارف کی فائل تھانے میں محفوظ ہو گی :LOL::LOL::LOL:
 
گُلِ یاسمیں

اسی تعارف کو تو برآمدکرنے کے لئے لڑی شروع کی تھی لیکن تاحال کامیابی کے آثار نہیں ہیں۔
لیکن فکر نہیں کیجئیے۔۔۔۔ تعارف کروانے کی ٹھانی ہے تو انگلیاں ٹیڑھی کرنی پڑی تو کر لیں گے۔
آپ ایسا کیجئیے اگر کوئی تھانہ وغیرہ ہے تو وہاں بھیج دیجئیے اس لڑی کو۔ باقی تفتیش وہیں کر لیں گے۔
ہم نے سنا تھا کہ محفل کا کوئی تھانہ بھی عرصہ دراز سے بند پڑا ہے۔۔۔ اسے آباد کرنے کا سنہری موقع ہے۔ تمام بن تعارفی محفلین کی لسٹ تیار کر کے اس کام کو آگے بڑھانے کی اجازت مرحمت فرمائی جائے۔ محمد تابش صدیقی بھائی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تعارفی دھاگہ نہیں ہے۔
یہ شخص کم عمر نہیں ہے۔
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔ ہم نے صدقِ دل سے "تعارف" کی نیت سے لڑی شروع کی تھی۔ اور ابھی "مذکورہ محفلین" نے شروع کیا ہی تھا کچھ بتانا کہ پھر سے خاموشی اختیار کر لی۔
ہاں عثمان بھائی۔۔۔ کم عمر تو نہیں ہیں۔ اس کا اندازہ ہم نے جاب والی بات سے لگا لیا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ نئی قسم کا تعارف ہے شاید۔ اس کا نام "تفتیشی تعارف" رکھا جا سکتا ہے
بس گل بہن کو محفل کے تھانے کا چارج دے دیا جائے۔ پھر دیکھیے ہر ایک کے تعارف کی فائل تھانے میں محفوظ ہو گی :LOL::LOL::LOL:
ہاں ہاں آپ ٹھیک سمجھ گئے بھائی۔
اب اگر محمد تابش صدیقی بھائی اس لڑی کو تھانہ میں منتقل کر دیں تو ہمیں بھی فارغ بیٹھنے کی بجائے "کام " مل جائے گا کہ جو جو نا معلوم محفلین ہیں ان کو تلاش کر کے سب کی فائل تیار کی جائے۔ امید ہے کہ ہماری شنوائی ہو گی۔
 
عثمان

محفلین
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔ ہم نے صدقِ دل سے "تعارف" کی نیت سے لڑی شروع کی تھی۔ اور ابھی "مذکورہ محفلین" نے شروع کیا ہی تھا کچھ بتانا کہ پھر سے خاموشی اختیار کر لی۔
ہاں عثمان بھائی۔۔۔ کم عمر تو نہیں ہیں۔ اس کا اندازہ ہم نے جاب والی بات سے لگا لیا تھا۔
دراصل تعارف اگر پہلے چند مراسلات میں موجود نہ ہو تو تعارفی دھاگے کا فائدہ نہیں۔
مزید یہ کہ میری رائے میں مذکورہ شخص محض ٹرول کر رہا ہے۔ اس لئے ترغیب نہیں دینی چاہیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دراصل تعارف اگر پہلے چند مراسلات میں موجود نہ ہو تو تعارفی دھاگے کا فائدہ نہیں۔
مزید یہ کہ میری رائے میں مذکورہ شخص محض ٹرول کر رہا ہے۔ اس لئے ترغیب نہیں دینی چاہیے۔

آپ کی رائے سے اختلاف نہیں۔
اس زمرے میں نہ سہی مگر تھانے وغیرہ میں لئے جا کر سب اگلوانا چاہئیے۔ ہمیں "تپا" کر رکھ دیا ہے۔ دو ہفتے کے "ذہنی ریمانڈ" کا مطالبہ کریں کیا؟؟؟
 
ہاں ہاں آپ ٹھیک سمجھ گئے بھائی۔
اب اگر محمد تابش صدیقی بھائی اس لڑی کو تھانہ میں منتقل کر دیں تو ہمیں بھی فارغ بیٹھنے کی بجائے "کام " مل جائے گا کہ جو جو نا معلوم محفلین ہیں ان کو تلاش کر کے سب کی فائل تیار کی جائے۔ امید ہے کہ ہماری شنوائی ہو گی۔
فی الحال تو یہ لڑی تھانے کے بجائے سیدھا جیل بھیجنے کا دل چاہ رہا ہے۔
اور آپ کے لیے فارغ اوقات میں کرنے والے کاموں کی کوئی کمی تھوڑی ہے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فی الحال تو یہ لڑی تھانے کے بجائے سیدھا جیل بھیجنے کا دل چاہ رہا ہے۔
اور آپ کے لیے فارغ اوقات میں کرنے والے کاموں کی کوئی کمی تھوڑی ہے۔ :)

لیکن جیل میں ڈائریکٹ تو مجرموں کو بھی نہیں بھیج سکتے۔۔۔ پہلے تھانہ پھر عدالت اور اس کے بعد جیل۔
ابھی بچا ہے نا توڑا ٹائم۔۔۔ سوچا کچھ "نیا" ہی کر دکھائیں۔ دل کی نہیں سنئیے۔ گُل کی سنئیے اور کسی مناسب ٹھکانے پر پہنچا کر ہمیں شکریہ کا موقعہ دیجئیے۔
ہم تو نادانی میں ہی مارے گئے۔۔۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ "زبردستی تعارف" نہیں لیا جاسکتا۔ ایویں ہمیں شوق ہو گیا تھا انگلیاں ٹیڑھی کرنے کا۔
 
موقع پر "ٹپکانے" کے لیے خصوصی عدالتیں بھی بنتی ہیں۔
 
Top