حسن محمود جماعتی
محفلین
خوش آمدید عبداللہ
شکریہخوش آمدید
ماشاء اللہ آپکا اتنا پیارا نام ہے "عبد اللہ" یعنی "اللہ کا بندہ" لیکن آپ نے یہاں اے-خان لکھا ہوا ہے۔۔۔میرا نام عبداللہ ہے
ماشاء اللہ آپکا اتنا پیارا نام ہے "عبد اللہ" یعنی "اللہ کا بندہ" لیکن آپ نے یہاں اے-خان لکھا ہوا ہے۔۔۔
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید
یہ سیکھنے کے لیے بہت اچھی جگہ ہے۔ امید ہے کہ آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھیں گے..
میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہالسلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تُسی امب دا پِچھا نہ چھڈنا زیدی صاب!حیران نہیں ہونا بس ٹرائ مارنی تھی ۔۔۔
ہاں جی۔۔۔خوش آمدید خان جی۔امید ہے آپ کے علم سے استفادے کا موقع ملے گا۔
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
اے خان کی طرف اشارہ ہے۔۔۔