سید عمران
محفلین
اور جو بالکل ہی نہ بنائیں وہ؟؟؟اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
اور جو بالکل ہی نہ بنائیں وہ؟؟؟اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
اے خان کی طرف اشارہ ہے۔۔۔
آپ زیادہ خوش نہ ہوں!!!
وہ کیسے مفتی صاحب۔ہاں جی۔۔۔
سب سے زیادہ تو وارث بھائی نے استفادہ کیا!!!
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
پھر کیا ہوا تھا؟؟؟ہائے میں کتنا سادہ کتنا معصوم تھا
کچھ تو ہم سادہ تھے سمجھ نہ سکےپھر کیا ہوا تھا؟؟؟
پھر تو ہم بھی سادہ ہوئے...کچھ تو ہم سادہ تھے سمجھ نہ سکے
کچھ نزاکت تری عضب کی تھی