اے خان
محفلین
دوسری شادی ہوگئی ہے کیاآج صبح دس بجے سے!!!
دوسری شادی ہوگئی ہے کیاآج صبح دس بجے سے!!!
جی الحمد للہ، کب کی!!!دوسری شادی ہوگئی ہے کیا
اکثر پھیکی اور مختصر سے تعارفی لڑی والے محفلین زیادہ فعال اور دیر پا ثابت ہوئے ہیں۔
اس کا تو نام ہی مختصر تعارف ہے۔اپنے تعارف کی لڑی کا ربط دیجے۔
اس کا تو نام ہی مختصر تعارف ہے۔
اور یہ بات صرف مشاہدہ نہیں، بلکہ تجربہ کی بنیاد پر بھی کہی تھی۔
اب کیا ہوگئے ہو؟؟؟ہائے میں کتنا سادہ کتنا معصوم تھا
وہ تو انٹرویو میں ہو چکا۔واہ !
یعنی محفل آپ کے مفصل تعارف کا انتظار کرے۔
وہ تو انٹرویو میں ہو چکا۔
وہ کہاں واقع ہوا ہے؟؟؟وہ تو انٹرویو میں ہو چکا۔
جہاں آپ کا واقع ہوا تھا۔وہ کہاں واقع ہوا ہے؟؟؟
ربط مل سکے گا؟؟؟جہاں آپ کا واقع ہوا تھا۔
ربط مل سکے گا؟؟؟
کوئی ان کی باتوں پر آنکھ نہ دھرے!!!مت دیجے گا۔
عمران بھائی کسی اور کا گراؤنڈ ڈھونڈ رہے ہیں۔
ویسے اپنی تعریف ڈھونڈنا اچھی بات نہیں، مگر آپ کے اصرار پر پیش کیے دیتے ہیں۔ربط مل سکے گا؟؟؟
شکریہ محمد احمد بھائی ❤️خوش آمدید شہزادے!
اب کیا ہوگئے ہو؟؟؟