اے خان
محفلین
یہ کیا غضب ہو گیاپھر تو ہم بھی سادہ ہوئے...
کیوں کہ یہ نہ سمجھ سکے!!!
یہ کیا غضب ہو گیاپھر تو ہم بھی سادہ ہوئے...
کیوں کہ یہ نہ سمجھ سکے!!!
ہائے میں کتنا سادہ کتنا معصوم تھا
اردو محفل پر خوش آمدیدمیرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
ایسا کیا غضب کیا کہ بے اعتبار ہواغضب کیا جو تیرے کہے پہ اعتبار کیا...
صدقے یہ عاجزی۔۔۔شکریہ میں تو ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں۔
او بھائی خواب خرگوش سے اب جاگے ہو...اردو محفل پر خوش آمدید
خوش آمدید محترم بہت دنوں بعدصدقے یہ عاجزی۔۔۔
آپ کا بہت شکریہخوش آمدید اےخان
بہت شکریہ!محفل میں خوش آمدید!
بہت شکریہ اتنا تفصیلی تعارف کرانے کا۔۔۔میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
چلا تھا ذکر زمانے کی بےوفائی کابہت شکریہ اتنا تفصیلی تعارف کرانے کا۔۔۔
باقی کی تفصیل ہم خود مہیا کردیں گے۔۔۔
آخر میں ایک بار پھر شکریہ کہ ایک بے انتہا مصروف شخصیت نے بے انتہا قیمتی وقت نکال کر بے انتہا زحمت گوارا کی!!!
بے وفائی پر ہمارے خیال کیوں آیا؟؟؟چلا تھا ذکر زمانے کی بےوفائی کا
تو آگیا ہے تمھارا خیال ویسے ہی
شاعر نے کہا تو ہے ویسے ہیبے وفائی پر ہمارے خیال کیوں آیا؟؟؟
کیا شاعر نے یہ شعر صرف ہمارا خیال لانے کے لیے کہا تھا؟؟؟شاعر نے کہا تو ہے ویسے ہی
پتہ نہیں اچھا سنائیں حالات واقعات ؟کیا شاعر نے یہ شعر صرف ہمارا خیال لانے کے لیے کہا تھا؟؟؟
اتنا ’’فرصتی ٹائم‘‘ نہیں ہے!!!پتہ نہیں اچھا سنائیں حالات واقعات ؟
یہ کب سےاتنا ’’فرصتی ٹائم‘‘ نہیں ہے!!!
آج صبح دس بجے سے!!!یہ کب سے