تعارف تعارف

Khuram Shahzad

محفلین
ہر braggart مضحکہ خیز ہوتا ہے۔
لو کر لو گل ..... اب شيخی باز اور اکَڑ خان بنا دیا ہے ...... کوئی حال نہیں .....
چوہدری صاحب ..... میرا مطلب ہے کہ چوہدری صاحبہ میں نے آپ کی بھینس چوری کر لی ہے کیا؟ جو ایک معصوم اور بے زبان بچے کے پیچھے ہی پر گئی ہیں.......​
 

Khuram Shahzad

محفلین
خوش آمدید بھیا ۔۔۔
آج تک ایسا تعارف کبھی نہیں دیکھا ۔۔
شکر ہے آپ نے " تعارف " کو اپنا مریض نہیں سمجھ لیا - نہیں تو آپ نے "تعارف دیکھنے" کی بھی فیس مانگ لینی تھی ..... ہا ہا ہا ہا ہا....... ڈاکٹر حضرات تو اتنا مریض کو نہیں دیکھتے (چیک کرتے ) جتنا اس کی جیب کو دیکھتے ہیں.....
مزہ بھی آیا اور بار بار دل کھول کے ہنسے بھی :)
تو لائیں پھر مزہ کرنے کی فیس......
خوش رہیں ۔۔ سلامت رہیں ۔۔
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ..... الله تعالی آپ کو ہم سب کو دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائیں ...... آمین .... ثم آمین
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین
وعلیکم السلام​
خوش آمدید
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا -
میں آپ کو یہ دعا نہیں دوں گا کہ خوش رہو ، سلامت رہو وغیرہ وغیرہ ۔ یہ سب پرانی دعائیں ھیں۔ بلکہ میں آپ کو یہ دعا دوں گا کہ روشن خیال رہیں ، ماڈرن رہیں ، جہاں رہیں امریکی غلامی میں رہیں
:sneaky:
 

سید عمران

محفلین
خوش آم دید۔۔۔
چلو کوئی تو چلبلا ملا اس زمانے میں۔۔۔
ورنہ تو لوگ مصروف ہیں انگارے چبا نے میں۔۔۔
وضاحت کردوں یہ کوئی شعر نہیں ہے۔۔۔
بس آخر کے دو الفاظ ہم قافیہ ہوگئے۔۔۔
کہیں اساتذہ آ نہ کھڑے ہوں لیے اوزان کے پیمانے۔۔۔
اوپس۔۔۔
ایک اور ہم قافیہ لفظ۔۔۔
اب پتلی گلی سے نکل لینا ہی بہتر ہے۔۔۔
کہیں ہم بھی لوٹ پوٹ کر شاعر نہ بن جائیں خدانخواستہ!!!
 

ہادیہ

محفلین
"بس" تو جاچکی ہے ......آپ چِنگ چِی یا ٹرک کر لیں.....
ہاہاہاہاہا
دیکھیں جی میں نے تو صرف ہتھ ہولا رکھنے کا کہاتھا مگر آپ پر زیرو پرسنٹ بھی اثر نہیں ہوا۔ پس پھر ثابت ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بریکیں ویسے ہی اب فیل ہوچکی ہیں


ٹھیک ہے جی..... تُسی لنگ جاؤ ساڈی خیر اے

اب تو آپ "لنگ" چکے ہیں
سوری مجھے پتا نہیں تھا کہ لمبا تڑنگا، ہٹّا کٹّا ، تفصیلی تعارف جاتے ہوئے کرواتے ہیں – سوری سوری سوری......
معاف کیا۔ کیا یاد کریں گے۔

 
"بس" تو جاچکی ہے ......آپ چِنگ چِی یا ٹرک کر لیں.....
ٹھیک ہے جی..... تُسی لنگ جاؤ ساڈی خیر اے
سوری مجھے پتا نہیں تھا کہ لمبا تڑنگا، ہٹّا کٹّا ، تفصیلی تعارف جاتے ہوئے کرواتے ہیں – سوری سوری سوری.....

آؤ جی آؤ ست بسم اللہ۔ تعارف بھی خوب اور حاضر جوابی بھی
 
لو کر لو گل ..... اب شيخی باز اور اکَڑ خان بنا دیا ہے ...... کوئی حال نہیں .....
چوہدری صاحب ..... میرا مطلب ہے کہ چوہدری صاحبہ میں نے آپ کی بھینس چوری کر لی ہے کیا؟ جو ایک معصوم اور بے زبان بچے کے پیچھے ہی پر گئی ہیں.......​
بھینس نہیں اللہ میاں کی گائے ہیں۔۔۔۔۔
 

Khuram Shahzad

محفلین
وعلیکم السلام​
خوش آمدید

Khuram Shahzad نے کہا:
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا -​
Khuram Shahzad نے کہا:
میں آپ کو یہ دعا نہیں دوں گا کہ خوش رہو ، سلامت رہو وغیرہ وغیرہ ۔ یہ سب پرانی دعائیں ھیں۔ بلکہ میں آپ کو یہ دعا دوں گا کہ روشن خیال رہیں ، ماڈرن رہیں ، جہاں رہیں امریکی غلامی میں رہیں​

:sneaky:
یعنی کہ ہماری بلی اور ہمیں ہی میا وں....... :thinking:
 

Khuram Shahzad

محفلین
نہیں ں ں ں ں ں ....... جج کہہ دیں یہ جھوٹ ہیں..... ایک فورم پہ دو دو چوہدری..... اگر ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں تو پھر ایک فورم پہ دو چوہدری کیسے .....؟ آخر کیسے ؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟؟؟
پہلے میں سمجھا کہ شاید آپ مجھے کہہ رہے ہیں:cool: لیکن پھر آگے'صاحبہ' لکھا دیکھا تو تیور بدل گئے۔ :heehee:
آپ تو بڑے سمجھ دار نکلے ، چوہدری صاحبہ تو کہہ رہی تھیں......چلیں چھوڑیں ..... نہیں تو پھر آپ کے تیور بدل جانے ہیں..... ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
بی بی شاید کچھ ممبران کے 'ٹیسٹ ٹرائل' فرما رہی ہیں :cool2:
:thinking:
 

Khuram Shahzad

محفلین
خوش آم دید۔۔۔
چلو کوئی تو چلبلا ملا اس زمانے میں۔۔۔
ورنہ تو لوگ مصروف ہیں انگارے چبا نے میں۔۔۔
وضاحت کردوں یہ کوئی شعر نہیں ہے۔۔۔
بس آخر کے دو الفاظ ہم قافیہ ہوگئے۔۔۔
کہیں اساتذہ آ نہ کھڑے ہوں لیے اوزان کے پیمانے۔۔۔
اوپس۔۔۔
ایک اور ہم قافیہ لفظ۔۔۔
اب پتلی گلی سے نکل لینا ہی بہتر ہے۔۔۔
کہیں ہم بھی لوٹ پوٹ کر شاعر نہ بن جائیں خدانخواستہ!!!
اچھا ہوا جو آپ نے وضاحت کر دی کہ یہ شا عری نہیں تھی..... نہیں تو لوگوں نے اتنی داد دینی تھی ، اتنی داد دینی تھی کہ آپ نے کہہ اٹھنا تھا ...... حد کر دی آپ نے...... :laughing:
 

Khuram Shahzad

محفلین
ہاہاہاہاہا
دیکھیں جی
کیوں جی ؟؟؟ آپ فلم یا ڈرامہ ہیں جی؟؟؟ یا آپ کا نام خبرنامہ ہے جی؟؟؟ یا آپ صبح کا اخبار ہیں جی؟​
پس پھر ثابت ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بریکیں ویسے ہی اب فیل ہوچکی ہیں
زیادہ آئن سٹائن بننے کی ضرورت نہیں ہے ..... آپ جیسی لڑکیاں چلتی "چنگ چی " سے چھلانگ لگا کر خوش ہو رہی ہوتی ہیں، جیسے ہزار میٹر کی ریس جیتی ہو...... :laughing:

اب تو آپ "لنگ" چکے ہیں
کہاں جی .... ہم تو پڑئے ہیں مکینک کی راہوں میں ... گاڑی جو پینچر ہو گئی تھی- کوئی کیل پھینک گیا تھا راستے میں ..... :sad2::confused3::sad2:
معاف کیا۔ کیا یاد کریں گے۔
آپ کا یہ احسان بندہ زندگی بھر نہیں بھولے گا ..... اور آپ کے اس کارنامے کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا..... بلکہ آثارِ قدیمہ کے نمونوں میں شمار کیا جائے گا..... :nerd:
 
Top