روشن خیال
محفلین
اپ کو بھی روشن کردیں گے کیو ں فکر کرتے ہیںپر کتھوں جناب....... آپ ہیں روشن خیال..... اور ہم ٹھہرے بجھے ہوئے خیا لات کے مالک.......
اپ کو بھی روشن کردیں گے کیو ں فکر کرتے ہیںپر کتھوں جناب....... آپ ہیں روشن خیال..... اور ہم ٹھہرے بجھے ہوئے خیا لات کے مالک.......
اپ کو بھی روشن کردیں گے کیو ں فکر کرتے ہیں
مابدولت آپ کے دولت خانہ میں تو مشکل ترین الفاظ اتنے بکثرت موجود ہیں کے ہمارے الفاظ دیوالیہ ہوتے ہوتے رہ گئے۔ اللہ توبہ اتنے "غیر ارضی" الفاظ میں نے پہلی دفع ہی دیکھے ہیں۔ ایسے ایسے الفاظ کے جن کے معنی تو درکنار میں مفہوم بھی نا سمجھ سکا۔
واہ واہ! سبحان اللہ کیا خوب ارشاد کیا ہے آپ نے واہ حضرت واہ محفل لوٹ لی آپ نے!ایسے موقع کے لیے انکل نیوٹن نے کیا خوب کہا ہے کہ .....
ابتدائے اردو ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
واہ واہ! سبحان اللہ کیا خوب ارشاد کیا ہے آپ نے واہ حضرت واہ محفل لوٹ لی آپ نے!
چلیے ایک راز سے پردہ اٹھا کے آپ تو بڑے اعلیٰ پائے کے شاعر ہیں۔
واہ واہ! سبحان اللہ کیا خوب ارشاد کیا ہے آپ نے واہ حضرت واہ محفل لوٹ لی آپ نے!
چلیے ایک راز سے پردہ اٹھا کے آپ تو بڑے اعلیٰ پائے کے شاعر ہیں۔
چلیے آج ایک بات تو واضح ہوئ کے میرا جنرل نالج جنرل سٹور کے مترادف ہے اس سے اب ایک فائدہ تو ہوگا کے میں آپ کے جنرل نالج جو کے سپر سٹور کی مانند ہے ، سے کچھ فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گا ۔ اور ہاں انکل نیوٹن کو میرا سلام دینے کے بعد پیغام دیجیے گا کہ اپنا ایڈرس تبدیل کر لیں ورنہ تو ان کے اشعار کی "چِتا" جل جائے گیاو نہیں جناب.... ایک تو آپ کا جنرل نالج بھی جنرل اسٹور کی طرح بہت ہی خراب ہے....... یہ شعرنیوٹن انکل کا ہے...... ہمارے محلے میں ہی رہتے ہیں، دو تین گلیاں چھوڑ کر.
خبردار ! میرے سپرسٹور سے کوئی چیز چوری کرنے کی کوشش کی تو..... "خبردار! کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے"آپ کے جنرل نالج جو کے سپر سٹور کی مانند ہے ، سے کچھ فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گا ۔
اور ہاں انکل نیوٹن کو میرا سلام دینے کے بعد پیغام دیجیے گا
محفل میں خوش آمدید خرم شہزاد صاحب