Khuram Shahzad
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید
خواتین کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بہت بولتی ہیں، آپ تو خواتین کو بھی پیچھے چھوڑ گئے
ہائے وے لوکو ..... کوئی ان کو روکو
ایک معصوم اور بے زبان بچے پہ کیسے کیسے الزام لگ رہے ہیں .....
بولنے کے معاملے میں مرد بھلا خواتین کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں......؟ خواتین تو کووًں کی بھی استاد ہوتی ہیں جن کو کوئے ادب سے سنتے اور سیکھتے ہیں..... اور ادب سے اس لیے سنتے ہیں کیوں کہ بے ادب "با مار "
کیوں جی مردوں ، میں نے کوئی جھوٹ بولا ...... میں نے کوئی کفر تولا ؟