قیصرانی
لائبریرین
اگر اپنی جانب دیکھوں تو اِدھر، اور اگر آپ دیکھنا چاہیں تو اُدھر۔ اب آپ بتائیے اِدھر کہ اُدھر؟آپ ادھر کدھر ہوتے ہیں
اگر اپنی جانب دیکھوں تو اِدھر، اور اگر آپ دیکھنا چاہیں تو اُدھر۔ اب آپ بتائیے اِدھر کہ اُدھر؟آپ ادھر کدھر ہوتے ہیں
ہاہاہاواہ بلال، کیا ڈپلومیٹک جواب ہے یعنی تعبیر بھی خوش، میں بھی راضی اور دھاگے کی بھی عزت بچ گئی!
جی آج کل تو آپ زندگی گلزار ہے دیکھ رہی ہونگی ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سالگرہ کی مبارک کو چھوڑ کر دعا کے لیے شکریہ امید
اور آپ بھی ڈھیر سارا خوش رہیں ۔آمین
ارے ہماری پھر کسی عمیرہ کے ڈرامے پر بات ہی نہیں ہوئی نا؟
محترمہ میں آپ کو بالکل بھی نہیں جانتا۔آپ کو مبارکباد اپنے دوست محترم عاطف بٹ صاحب کی وجہ سے دیبہت بہت شکریہ بھائی
آپ سے کبھی ڈاریکٹ بات بھی نہیں ہوئی پھر بھی آپ نے مبارک باد دی اس کے لیے شکریہ بہت بہت
اب یہ سوچنے والی بات ہے کہ یہ آپ نے اپنے دوست عاطف کی وجہ سے مبارک باد دی ہے یا میری اپنی بھی کوئی پہچان ہے
شکریہ بہت بہت لیکن یہ آپ کے دوست کی ایک شرارت تھی بس ۔
نہیں۔۔۔ یہ کچھ بڑا کام تھا اور بڑا کام کرنے کے ماہر بڑے آدمی ہوتے ہیں جو کہ خاصے تجربہ کار ہوتے ہیں اور خواجہ سرا کے ماہر ہمارے ہاں صرف ایک بڑے صاحب ہیں جنہیں آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں ۔۔۔۔۔ یعنی اپنے ساجد بھائی ۔۔۔
و اللہ ہذا بہتان عظیم ۔ ما عندی خِبرہ لہذ العمل۔نہیں۔۔۔ یہ کچھ بڑا کام تھا اور بڑا کام کرنے کے ماہر بڑے آدمی ہوتے ہیں جو کہ خاصے تجربہ کار ہوتے ہیں اور خواجہ سرا کے ماہر ہمارے ہاں صرف ایک بڑے صاحب ہیں جنہیں آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ یعنی اپنے ساجد بھائی ۔۔۔
آپ کی عربی کی پہلی لائن پڑھ کر ہم نے اپنے دونوں ہاتھ منہہ پر پھیر لئے ہیں ۔۔کیونکہ ظاہر ہے آپ نے کوئی دعا ہی دی ہوگیو اللہ ہذا بہتان عظیم ۔ ما عندی خِبرہ لہذ العمل۔
پردیسی بھائی ، اب آپ بھی ۔۔۔ ۔بنا رہے ہیں حالانکہ ہم تو آپ کا اتباع کیا کرتے ہیں ۔
شکر خدا کا کہ آپ نے زیرِ لب کچھ بڑبڑاتے ہوئے ایک ہاتھ منہ پر نہیں پھیراآپ کی عربی کی پہلی لائن پڑھ کر ہم نے اپنے دونوں ہاتھ منہہ پر پھیر لئے ہیں ۔۔کیونکہ ظاہر ہے آپ نے کوئی دعا ہی دی ہوگی
آپ کو تو ہم بنا ہی نہیں سکتے۔۔ہاں یہ ضرور ہے کہ کبھی کبھی اتباع کرنے والے منبر پر بیٹھے ہوتے ہیں
جزاک اللہ خیر مانو بہنا/بچےتعبیر
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہوآنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہوتیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہوآئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہومنزلیں خود تیرے قدموں میں* آئیںتجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملےسب لوگ تیرے گُن گانے لگیںتُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگےبلندیاں تیرے قدم چومیںمسرتیں *تیرے چاروطرف گھومیںتیری پوری ہر کوئی خواہش ہومبارک تجھے تیری سالگرہ ہوآنے والا ہر سال خوشیوں* سے بھرا ہو
کیا ابھی بھی سمجھ میں نہیں آیا بچے؟ہائیں کیا مطلب بھلا؟
یہ غائب ہونے والی بیماری صرف میری ہے اور مجھ ہی پر سجتی ہے کسی اور پر نہیںآپ کو پکڑ لیا تو پھر باری آپ کے سر ہوگی اور غائب میں