سب سے پہلے مین محفل اور اپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہون گی کہ اپ سب کہ وجہ سے یہ ہو پایا۔
اپنے ملک اور لوگون سے دور ہونے کی وجہ سے مین بہت کیلی ہو گئی تھی پر محفل کی وجہ سے مجھے ایک اچھا دوست ملا اور میں نے پھر سے بولنا اور مسکرانا شروع کر دیا۔ اس کے لیے میں اپنی انتظامیہ کی شکرگزار ہوں جس نے اتنی اچھی محفل بنائی۔ میری طرف سے یہ محفل کے لیے
اس کے بعد مین شمشاد جی کی کہ انکی وجہ سے انکے حوصلے کی وجہ سے میں آج یہان ہوں۔ شروع میں مجھے کافی پریشانیان ہوئیں جن کا حل شمشاد نے نکالا اور مجھے اردو ٹائپنگ کا بھی بتایا
بعد مین اپ سب ارکان کا جنہون نے ہم نئے ممبرز کو جگہ دی۔ امید ہے کہ اب سب کے شکوک و شبہات ختم ہو گئے ہونگے کہ مین یہاں کی پرانی ممبر ہوں
بس جلد بےتکلف ہونے کی بری بیماری ہے ۔
اپ سب کا بہت بہت شکریہ
اب سب کا باری باری جواب دیتی ہوں