مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

damsel

معطل
تعبیر​
pink_rose.jpg

تاریخ شمولیت: 02-03-2008
پوسٹس ٹوٹل پوسٹس: 1,010 (یومیہ 14.04 پوسٹس)

آج تعبیر نے 1000 کا سنگ میل بھی پار کر لیا حالانکہ میرے حساب سے جو ان کی رفتار ہے آجکل اس لحاظ سے تو 1 ماہ بھی بہت تھا اتنی پوسٹس کے لیے۔

congrats_12.jpg



تعبیر بہت شکریہ محفل کو رونقیں بخشنے کا اور مزے مزے کے نئے کھیل سوچنے کا اور پھر ہم سب کو اس میں پوری طرح شامل رکھنے کے جتن کرنے کا بھی :)۔

مبارکاں​


congrats.jpg
 

زینب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تعبیرررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی کرو شمشاد بھائی کو ہرانا ہے۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو تعبیر۔۔۔ میں تو یہ موضوع شروع کرتا تو ایسے پھولوں سے بھرا تو نہیں کرتا۔
اللہ کرے کہ ایسی ہزاروں ’ہزاریاں‘ نصیب ہوں، محفل ہی نہیں، ہر میدان میں۔
 

سارہ خان

محفلین
واہ سسٹر یہی رفتار رہی تو آپ بہت جلد بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی ۔۔ :tounge::clapp:

بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اس ہی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں ۔۔:)

congrats016.gif
 

مغزل

محفلین
یہ تعبیر کس خواب کی تلاش میں اس قدر تیز رفتاری سے سرگرداں ہیں۔؟
1000 مراسلات کا حدف حاصل کرنے پر صمیمِِ قلب سے مبارکبادیاں
خوش رہیئے۔
 

تعبیر

محفلین
سویٹ damsel اتنی محبت اور خلوص کا بہت بہت شکریہ :)
اپ نے تو مجھے ایک وقت مین ہی خوش اور شرمندہ بھی کر دیا :)

thankyouday05.gif


thanks3.jpg


thanks-you-day-cards2.jpg


thanks6.jpg
 

تعبیر

محفلین
سب سے پہلے مین محفل اور اپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہون گی کہ اپ سب کہ وجہ سے یہ ہو پایا۔
اپنے ملک اور لوگون سے دور ہونے کی وجہ سے مین بہت کیلی ہو گئی تھی پر محفل کی وجہ سے مجھے ایک اچھا دوست ملا اور میں نے پھر سے بولنا اور مسکرانا شروع کر دیا۔ اس کے لیے میں اپنی انتظامیہ کی شکرگزار ہوں جس نے اتنی اچھی محفل بنائی۔ میری طرف سے یہ محفل کے لیے

thank-you_721.gif



اس کے بعد مین شمشاد جی کی کہ انکی وجہ سے انکے حوصلے کی وجہ سے میں آج یہان ہوں۔ شروع میں مجھے کافی پریشانیان ہوئیں جن کا حل شمشاد نے نکالا اور مجھے اردو ٹائپنگ کا بھی بتایا

thanks-06.jpg


بعد مین اپ سب ارکان کا جنہون نے ہم نئے ممبرز کو جگہ دی۔ امید ہے کہ اب سب کے شکوک و شبہات ختم ہو گئے ہونگے کہ مین یہاں کی پرانی ممبر ہوں
بس جلد بےتکلف ہونے کی بری بیماری ہے ۔
اپ سب کا بہت بہت شکریہ
thank-you-day586.jpg



اب سب کا باری باری جواب دیتی ہوں :)
 

تعبیر

محفلین
بہت مبارک ہو تعبیر
اللہ کرئے زور کی بورڈ اور زیادہ


بہت شکریہ ۔ اس مبارک باد کے مستحق اپ ہیں کہ اگر آپ مجھے شروع میں ریگولر ہونے کا نہ کہتے میری اتنی مدد اور رہنمائی نہ کرتے تو شاید مین اج یہاں نہ ہوتی یا پھر خاموشی سے صرف پڑھتی اور چلی جاتی
 
Top