abuhuraira farooqi
محفلین
چلیں جی اب تو ٹھیک کردیا ہے اب اللہ کرے گا ٹھیک لگ رہی ہوگیآپ پوسٹ کرنے سے پہلے text optimize کرلیا کریں. یہ ٹیڑھی لکھائی اچھی نہیں لگ رہی
چلیں جی اب تو ٹھیک کردیا ہے اب اللہ کرے گا ٹھیک لگ رہی ہوگیآپ پوسٹ کرنے سے پہلے text optimize کرلیا کریں. یہ ٹیڑھی لکھائی اچھی نہیں لگ رہی
یہی تو مسئلہ آپ ایک بات کو ڈیفائن کیے بغیر اس پر تنقید کر رہے ہیں، ایسے میں آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ آپ نے اپنا نکتہ نظر اوپر رکھ دیا! یوں لگتا ہے آپ بس تقلید پر اعتراض کرنا چاہ رہے ہیں مگر خود نہیں سمجھتے کہ تقلید کسے کہتے ہیں۔میں نے اوپر اپنا نقطہ نظر رکھ دیا ہے اب آپ کچھ فرمانا چاہیں گے؟؟
تقلید ایک عقلی حکم ہے جس کے بغیر حرج صادر آتا ہےمیں نے آج تک اتنی بحث کسی کے ساتھ نہیں کی جتنی آپ سے کرچکا اور نہ میرا مزاج ہے بحث برائے بحث ہاں صرف ایک بات مکرر ہا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ تقلید شریعت کی کوئی اصطلاح ہے ہی نہیں اب آپ تقلید پر مصر ہی ہیں تو چلیں اپنی بات پر توقف کرتے ہیں کوئی دلیل پیش فرما دیں کہ جس سے یہ مانا جا سکے کہ تقلید بھی ایک شرعی اصطلاح ہے باقی بات اس کے بعد ممکن ہوگی۔۔۔۔
والسلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات میرے لئے باعث فخر ہے کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اس قابل سمجھا کہ اتنی بحث کی ورنہ بات تو سادہ سی ہے اگر آپ سمجھ جاتےمیں نے آج تک اتنی بحث کسی کے ساتھ نہیں کی جتنی آپ سے کرچکا اور نہ میرا مزاج ہے بحث برائے بحث ہاں صرف ایک بات مکرر ہا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ تقلید شریعت کی کوئی اصطلاح ہے ہی نہیں اب آپ تقلید پر مصر ہی ہیں تو چلیں اپنی بات پر توقف کرتے ہیں کوئی دلیل پیش فرما دیں کہ جس سے یہ مانا جا سکے کہ تقلید بھی ایک شرعی اصطلاح ہے باقی بات اس کے بعد ممکن ہوگی۔۔۔۔
والسلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لئیق احمد بھائی سچ بتائیں اس سے زیادہ بورنگ اور نامعقول بحث آپ نے کہیں دیکھی؟ سچ کہوں میرا تو پہلا تجربہ ہے۔یہی تو مسئلہ آپ ایک بات کو ڈیفائن کیے بغیر اس پر تنقید کر رہے ہیں، ایسے میں آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ آپ نے اپنا نکتہ نظر اوپر رکھ دیا! یوں لگتا ہے آپ بس تقلید پر اعتراض کرنا چاہ رہے ہیں مگر خود نہیں سمجھتے کہ تقلید کسے کہتے ہیں۔
یعنی عام اہلِ حدیث شخص نہ اجتہاد کرتا ہے نہ اپنے کسی استاد/ شیخ کی اتباع؟
یعنی ایک عام اہل حدیث شخص اجتہاد کرتا ہے!!!میرے بھائی اطاعت یا اتباع دلیل شرعی کی ہوتی ہے نہ کہ استاد کی پتہ نہیں آپ بار بار استاد کی طرف بات کیوں لیکر جاتے ہیں
محترم ایسی بات کرتے ہوئے بندے کو اپنا منصب یاد رکھنا چاہئیے تاکہ بعد میں آپ کےلئے پریشانی نہ بنےلئیق احمد بھائی سچ بتائیں اس سے زیادہ بورنگ اور نامعقول بحث آپ نے کہیں دیکھی؟ سچ کہوں میرا تو پہلا تجربہ ہے۔
محترم ایسی بات کرتے ہوئے بندے کو اپنا منصب یاد رکھنا چاہئیے تاکہ بعد میں آپ کےلئے پریشانی نہ بنے
میرے پیارے بھائی آپ کی بات کہاں تک درست ہے یہ فیصلہ تو اس تقسیم کی دلیل آ جانے کے بعد ہوگا لیکن میری ابھی پہلی بات کا مجھے جواب نہیں ملا میں پہلے کئی مطالبہ کر چکا ہوں کہ اب میرا اس پر مزید اس وقت تک تبصرہ ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پہلی بات کلئیر نہ ہوجائے پھر بھی اگر کوئی پیش قدمی نہ ہوئی تو کوئی بات نہیں میں مزید بات کو آگے نہیں بڑھاؤں گا۔سلام
مجھے یہاں ایک بات اور کرنی ہے، ہو سکتا ہے جلد ہی یہ لڑی مقفل ہوجائے مگر اگر یہ بات پوسٹ ہوگئی تو میرا مؤقف واضح ہوجائے گا اور اگر نہ ہو تو پیسے واپس. مزید وضاحت درکار ہو تو سوال کرسکتے ہیں
دین مبین اسلام کچھ اصولوں اور کچھ فروع پر مبنی ہے
مثلاً اللہ، رسول اور معاد (قیامت) پر یقین اصول ہیں
اسی طرح فروع بھی ہیں جن کی اہمیت بہت زیادہ ہے مگر اصول جتنی نہیں
مثلاً نماز، روزہ، حج زکوٰۃ وغیرہ. ان کا منکر تو کافر ہے مگر غیر عامل کافر نہیں صرف گناہگار ہے اور ان کی قضا بھی انجام دی جاسکتی ہے
میرے محترم بھائی جن باتوں میں دلیل و برہان کی ضرورت لازمی ہے وہ توحید و نبوت و قیامت ہے. ہر شخص پر لازم ہے کہ ان کے لیے دلیل ڈھونڈے. ان معاملات میں تقلید حرام ہے اور مذموم ہے جیسا کہ کلام پاک میں ارشاد ہوا
إِنَّا وَجَدْنا آباءَنا عَلى أُمَّةٍ وَ إِنَّا عَلى آثارِهِمْ مُقْتَدُون
ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رسم پر پایا اور ہم انہی کے نقش قدم کی پیروی کر رہے ہیں ۔
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا إِلَى مَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ قَالُوا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا أَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ
ترجمہ : جب انہیں کہا جاتا ہے کہ جو اللہ کی طرف سے اور اسکے رسول کی طرف سے نازل ہوا ہے اس کی طرف آؤ تو وہ کہتے ہیں :ہمارے لئے وہی کافی ہے جس پر ہم نے اپنے آباؤ اجداد کو پایا ہے ،کیا وہ نہیں جانتے ہیں کہ ان کےآباؤ اجداد نہ کسی چیز کو جانتے ہیں اور نہ ہی وہ ہدایت یافتہ ہیں ۔
اس کے مقابل احکامات ہیں جن میں تقلید مذموم نہیں بلکہ بعض اوقات ناگزیر ہے اور قرآن سے اس کے دلائل بھی ہیں. جیسا کہ ارشاد ہوا
وماکانَ المُؤمِنونَ لِینفِروا کافَّةً فَلَولا نَفَرَ مِن کلِّ فِرقَة مِنهُم طَائِفَةٌ لِیتَفَقَّهوا فِی الدّینِ ولِینذِروا قَومَهُم اِذا رَجَعوا اِلَیهِم لَعَلَّهُم یحذَرون
اور یہ نہیں ہو سکتا کہ سب کے سب مؤمنین نکل کھڑے ہوں، پھر کیوں نہ ہر گروہ میں ایک جماعت نکلے تا کہ وہ دین کی سمجھ پیدا کریں اور جب وہ واپس آئیں تو اپنی قوم کو ڈرائیں تا کہ وہ ہلاکت سے بچے رہیں۔
فَس۔ئَلوا اَهلَ الذِّكرِ اِن كُنتُم لاتَعلَمون
ترجمہ :پس اگر تم نہیں جانتے ہو تو تم اہل ذکر سے سوال کرو۔
بات یہ ہے کہ رسول کریم کی وفات کے بعد لوگ ولایت کی نعمت سے دور ہوگئے اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ ایک دردناک تاریخ ہے. اس کا خمیازہ ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں. والسلام
ہادیہ جلتی پر تیل مت چھڑکیںبھائی صاحب غصہ کرجائیں گے۔۔ اس لیے ہم تقلید کی definition بھی نہیں پوچھتے۔
میرے پیارے بھائی بات ناراضی کی نہیں لیکن مجھے اس بات سے دکھ ہوا کہ آپ نے کہا یہ نامعقول بحث ہے چلیں بورنگ ہوتی ہوگی اس میں کوئی شک نہیں لیکن نامعقول والی درست معلوم نہیں ہوتی کم از کم میری کوئی بات ایسی نہیں تھی جو میں غلط کی ہو ورنہ آپ نشاندھی ضرور فرماتے
آپ ناراض نہ ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اب تک کی بحث کے بارے میں یہ ایک محتاط تبصرہ تھا۔ باقی آپ اور سب کا میں ہمیشہ کی طرح احترام کرتا ہوں۔
ایک برادرانہ مشورہ یہ ہے کہ شاید آپ نئے لکھاری ہوں (یا شاید پرانے) لیکن آپ کسی موضوع پر لکھنے سے پہلے مختلف جہات سے اس کا مطالعہ کرلیا کیجیے تاکہ آپ کی بات جامع اور مدلل ہوسکے اور پڑھنے والے آپ کا نقطہ نظر بآسانی سمجھ سکیں۔
ممکن ہےکہ میری یہ بات بھی آپ کو اچھی نہ لگے، لیکن میری اس بات کی تائید فاخر رضا اور لئیق احمد کے اوپر کیے گئے مراسلوں سے بآسانی ہوسکے گی۔
بہن جی ایمان سے بتلائیے کہ میری پوسٹ یا تمام تبصرے پڑھنے کے بعد بھی آپ کو تقلید کی تعریف حاجت رہی ہے؟؟؟؟بھائی صاحب غصہ کرجائیں گے۔۔ اس لیے ہم تقلید کی definition بھی نہیں پوچھتے۔
اپنے اپنے ظرف کی بات ہے بھائی۔ہادیہ جلتی پر تیل مت چھڑکیں
ہادیہ جلتی پر تیل مت چھڑکیں
شکریہبہن جی ایمان سے بتلائیے کہ میری پوسٹ یا تمام تبصرے پڑھنے کے بعد بھی آپ کو تقلید کی تعریف حاجت رہی ہے؟؟؟؟
ایمانداری سے بتلائیے
میری ایمانداری میرے تبصرے میں تھی۔شکریہبہن جی ایمان سے بتلائیے کہ میری پوسٹ یا تمام تبصرے پڑھنے کے بعد بھی آپ کو تقلید کی تعریف حاجت رہی ہے؟؟؟؟
ایمانداری سے بتلائیے