بس انشااللہ اب جلد ہی بناتے ہیں ۔۔ بہت عرصہ ہو گیا میں نے بھی کوئی کھابا نہیں کھایا
اگر دن کے وقت بنا لیں تو شاید میں بھی حاضر ہو جاؤں۔۔۔۔۔۔بس انشااللہ اب جلد ہی بناتے ہیں ۔۔ بہت عرصہ ہو گیا میں نے بھی کوئی کھابا نہیں کھایا
یا حضرت باباجی سرکار، میں تو ہر وقت تیار ہوتا ہوں ایسے نیک کاموں کے لئے مگر آپ پچھلے دو تین ماہ سے کوئی ایسا چِلّہ کاٹ رہے ہیں کہ دکھائی تو دور کی بات، سنائی بھی نہیں دیتے۔
حسیب، اس بار تو تمہیں گاؤں سے اٹھا کر لے آئیں گے دعوت کے لئے۔اگر دن کے وقت بنا لیں تو شاید میں بھی حاضر ہو جاؤں۔۔۔ ۔۔۔
نجیب بھائی، انشاءاللہ پہ ہی نہ ٹرخائیں، کوئی پروگرام بھی بنائیں۔بس انشااللہ اب جلد ہی بناتے ہیں ۔۔ بہت عرصہ ہو گیا میں نے بھی کوئی کھابا نہیں کھایا
دردِ دِل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اُٹھایا حضرت باباجی سرکار، میں تو ہر وقت تیار ہوتا ہوں ایسے نیک کاموں کے لئے مگر آپ پچھلے دو تین ماہ سے کوئی ایسا چِلّہ کاٹ رہے ہیں کہ دکھائی تو دور کی بات، سنائی بھی نہیں دیتے۔
اللہ تعالیٰ آپکی پریشانیاں دور فرمائے۔آمین ثم آمیندردِ دِل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اُٹھا
آگ صحرا میں لگی اور دُھواں گھر سے اُٹھا
عاطف بھائی کچھ خاندانی تنازعات کی وجہ سے کافی مصروف و پریشان ہوں آپ بس دعا کیجیئے پھر انشاءاللہ بہت جلدی ملاقات ہوتی ہے
اور کچھ ہنسی مذاق و بات چیت کریں گے
تو پھر پا جی آج سے کھانا چھوڑ دیں اور اتوار کی دوپہر کا پروگرام پکا کرلیں ۔۔ دوپہر اس لئے کہ حسیب نذیر صاحب اور اپنے باباجی سرکار کا آنا آسان ہوگا ۔۔ محترم فرخ منظور صاھب کو بھی دعوت دینا مت بھولئے گا۔۔۔ اور بھی منادی کروا دیں کہ جو جو لاہور سے ہے وہ آ جائیں ۔۔۔ذرا مزا دوبالا ہو جائے گا۔۔نجیب بھائی، انشاءاللہ پہ ہی نہ ٹرخائیں، کوئی پروگرام بھی بنائیں۔
باباجی سرکار ۔۔۔قابو پاؤ ۔۔۔۔ اللہ بہتر کرے گا۔۔۔ اتوار نوں ساڈے نال مل بیٹھو ۔۔ کوئی غیر بابے کا بھی تعویذ لے کر دیکھیں ۔۔ اللہ چنگیاں کریسیدردِ دِل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اُٹھا
آگ صحرا میں لگی اور دُھواں گھر سے اُٹھا
عاطف بھائی کچھ خاندانی تنازعات کی وجہ سے کافی مصروف و پریشان ہوں آپ بس دعا کیجیئے پھر انشاءاللہ بہت جلدی ملاقات ہوتی ہے
اور کچھ ہنسی مذاق و بات چیت کریں گے
بہت شکریہ سرکار۔۔آپ نے مان رکھاحاضر جناب
ارے آپ بڑے بھائی ہیں نجیب بھائیبہت شکریہ سرکار۔۔آپ نے مان رکھا
جن کے نام "تلاشِ گمشدہ" کا اشتہار دینا ہو انہیں ٹیگ ضرور کر دیا کریںجی اچھا سلسلہ ہے ۔میں دو دن سے مہ جبیں انٹی کا انتظار کر رہی ہوں ۔ کہاں رہ گئیں ÷خیریت ہے ۔اس سے پہلے مس بھٹی کا انتظار کیا ۔
چلیں پھر میں مہ جبین اپیا کو ٹیگ کرتی ہوںجی اچھا سلسلہ ہے ۔میں دو دن سے مہ جبیں انٹی کا انتظار کر رہی ہوں ۔ کہاں رہ گئیں ÷خیریت ہے ۔اس سے پہلے مس بھٹی کا انتظار کیا ۔
مؤثرہ ٹیگ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے یہ نشان @ شفٹ کو دبا کر اس نشان کے بٹن کو دباؤ اور پھر بغیر اسپیس یعنی فاصلہ دئے بغیر جس کا نام لکھنا ہے لکھ دو تو ٹیگ ہوجاتا ہےالسلام علیکم! ٹیگ کیسے کرتے ہیں ۔ ویسے کل شام میں بات ہوئی ہے
آپ حکایتیں پوسٹ کریں گی تو "حکایت خور" بھیا آئیں گے نانیرنگ خیال بھیا اپنی تمام تر جدید حکایتوں کے ساتھ غائب ہیں ،جس کسی کو ملیں محفل میں پہنچا دیں ،،،شکریہ