نینی بھیا یہ اشتہار گمشدہ پڑھ کر ہم بھی رینگ رینگ کر واپس آہی گئے باقی تینوں کو تو میں نے بھجوا دیا تھا ناںتمام محفلین سے گزارش ہے کہ اداسی سے بھری اک کھائی میں تین ہونہار محفلینیاں گر گئی ہیں۔ جو اپنا نام میمی، حکایتی اور نانی بتا سکتی ہیں۔ براہِ مہربانی جس کسی کو ملیں۔ واپس خوشیا پور پہنچا دیں۔ نوازش ہوگی۔ وگرنہ خوشیا پور بھی اداس پور میں تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔ اس کے علاوہ اک اور ہونہار رکن عینی جو ان تینوں کو تلاش کرنے گئی تھیں۔ ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ تلاش کنندگان سے درخواست ہے کہ انکا نام بھی شامل گم شدگان رکھیں۔ علاوہ ازیں محفل کےشکاری جو آخری بار اک دوست کے مکان کے باہر برفانی جانوروں کے پیروں کے نشانات کا پیچھا کرتے پائے گئے تھے۔ وہ بھی لاپتہ ہیں۔ اگر کسی اور شکاری کو انکی باقیات ملیں تو اٹھا کر شاپر میں ڈال لے۔ اور لیتا آئے۔
ڈھونڈ کر لانے والے کو خوشیا پور میں ایک دن کا قیام مہیا کیا جائے گا۔
پس نوشت: اگر ہم بھی ان اراکین کی تلاش میں گم ہوگئے تو کوئی بھی گلہ نہ کرے۔۔۔ ۔
ارے عینی پینی فائن شائن یہیں ہوں
ارے عینی پینی فائن شائن یہیں ہوں
جناب ہم تو دل کے ہاتھوں مجبور ہیں۔ عاطف بٹ بھائی نے رابطہ کیا تھا لیکن ہم صاحب فراش تھے اور ملنے نہ جا سکے۔
غائب تو نجیب بھائی آپ خود ہیں اور اشتہار میرے نام کا لگا دیا ہے آپ نے۔
وہ تو واقعی کافی عرصے سے غائب ہیں۔ آپ کے پاس تو ان کا رابطے کا نمبر ہوگا، بس جلدی سے فون کیجئے یا پیغام بھیجئے اور پتہ کیجئے کہ کہاں گم ہیں وہ۔مجھے سیدہ شگفتہ کی گمشدگی کا اعلان کروانا ہے۔
نمبرز تو ہیں لیکن ٹیکسٹ کا جواب عموماً آتا نہیں ہے اور فون اکثر اٹینڈ نہیں ہوتا۔ لیکن اب میں سنجیدگی سے شگفتہ کی خبر لینے کا سوچ رہی ہوں۔وہ تو واقعی کافی عرصے سے غائب ہیں۔ آپ کے پاس تو ان کا رابطے کا نمبر ہوگا، بس جلدی سے فون کیجئے یا پیغام بھیجئے اور پتہ کیجئے کہ کہاں گم ہیں وہ۔
کزن کیمبارک ہو